سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

اوشو نے 'گپ شپ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 4, 2014

  1. ربیع م

    ربیع م محفلین

    مراسلے:
    3,581
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lonely
    جی سرد علاقوں میں دنبے کو ذبح کر کے اس کے بال اکھیڑ کر باقی ماندہ بالوں کو جلا کر کھال سمیت باقی گوشت خشک کر لیا جاتا ہے جو عموماً سردیوں میں زیر استعمال رہتا ہے.
     
    • معلوماتی معلوماتی × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    26,625
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    مونگ دال اور قیمہ، وغیرہ وغیرہ
    اس رمضان کی آخری سحری مکمل ہوئی۔ الحمد للہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
  3. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    39,942
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    اب اس لڑی کا پیچھا چھوڑ دیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. ابن توقیر

    ابن توقیر محفلین

    مراسلے:
    3,755
    ابھی کہاں جی۔ ابھی تو یاز بھیا ایک تگڑی اختتامی افطار دعوت کا حال بیان کریں گے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  5. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    ہماری اس سال کی آخری سحری بھی دال مونگ، دو پراٹھوں اور چائے کے ساتھ پایہ تکمیل کو پہنچی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  6. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    ارے نہیں بھائی۔ آج تو سادگی و پرکاری سے افطاری کی جائے گی انشاء اللہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  7. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    26,625
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    عید کے لیے تیاری بھی تو کرنی ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  8. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    اس برس کی آخری افطاری:
    کھجور، ٹینگ، دال مونگ، روٹی، لیچیاں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  9. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    26,625
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    کھجور، سبزی رول، سینڈوچ، فروٹ چاٹ، روح افزاء

    دال مسور، چاول۔

    الحمد للہ علیٰ کل حال
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  10. ابن توقیر

    ابن توقیر محفلین

    مراسلے:
    3,755
    عید کی خوشی میں کچھ لیا ہی نہیں گیا بھیا آپ سے۔ حالانکہ موسم بھی آج بہت پیارا تھا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  11. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    ابھی دوسرا سیشن لگانا ہے انشاء اللہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    19,142
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بھیا آپ کو عید کے بعد دیدار کرادیں گے جو ہم کھاتے ہیں ۔ قصائی کی دوکان پر جا کے آپ کو برائے راست تصویر ارسال کریں گے ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  13. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    27,053
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    الوداع، اے میرے تھریڈ پیارے الوداع۔ وہ سحریوں کے گوشوارے الوداع، وہ افطاریوں کے نظارے الوداع، اے شربتوں، پراٹھوں، پھیونیوں، کچوریوں کے راج دلارے الوداع۔ :)
    ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 1
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    19,142
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    آج کی الوداعی افطاری ۔
    کھجور , ممتاز کی مغز نہاری اور کولڈڈرنک ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  15. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    تا کہ تابش صاحب راست ہو جاویں؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  16. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    اب تو جاتے ہیں اس لڑی سے میر
    پھر ملیں گے اگر خدا لایا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  17. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,183
    وہی وقت اچھے تھے جب اس لڑی میں محمدظہیر صاحب تبصرے فرمایا کرتے تھے، مدیر بن کر آنجناب کو نظر ہی لگ گئی ہے اور موصوف عید کا چاند بن گئے ۔۔۔! :)
     
    • متفق متفق × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,183
    احباب! پلٹ آئیے ۔۔۔! :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    19,142
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    لیجیے ہماری حاضری قبول فرمائیں ۔
    کراچی اور اس کے مضافات میں سحر و افطار کے اوقات​

    [​IMG]

    لاہور اور اس کے مضافات میں سحر و افطار کے اوقات

    [​IMG]

    پشاور اور اس کے مضافات میں سحر و افطار کے اوقات

    [​IMG]
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  20. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    19,142
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اللہ کریم آپ کی دعامستجاب فرمائیں ، آمین ثم آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2

اس صفحے کی تشہیر