سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

میں نے بہت سے کھانے صرف اس لیے بھی کھائے ہیں کہ ان کا ذائقہ پتا لگے۔

بارہ سال پہلے افریقہ میں مراکشی دوستوں نے ایک فنکشن میں دنبے کا مغز نامی ایک ڈش پیش کی تھی، جسے اپنی ذائقہ فطرت کے تحت مجبور ہو کر چکھ لیا اور پھر اس نے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ذائقہ آگاہی سے توبہ بھی کرا دی۔
 
یوں کہیں کہ پہلے کوئی پکانے پر رضامند ہو تو مزے کی بنتی ہے۔ :)
بھیا ہمارے گھر بنتی تو ہے مگر بہت کم کیونکہ اس کی صفائی بہت محنت طلب کام ہے اور پکنے کے بعد اس پر قصوری میتھی اوپر سے ڈالی جاتی ہے جو ذائقہ اور لا جواب کر دیتی ہے ۔
 
عثمان

محفلین
میں نے بہت سے کھانے صرف اس لیے بھی کھائے ہیں کہ ان کا ذائقہ پتا لگے۔

بارہ سال پہلے افریقہ میں مراکشی دوستوں نے ایک فنکشن میں دنبے کا مغز نامی ایک ڈش پیش کی تھی، جسے اپنی ذائقہ فطرت کے تحت مجبور ہو کر چکھ لیا اور پھر اس نے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ذائقہ آگاہی سے توبہ بھی کرا دی۔
دنبے اور بکرے کے مغز میں بہت فرق تو نہیں ہوگا۔ شائد پکانے کا مراکشی طریقہ بہت مختلف ہو۔
 
عثمان

محفلین
بھیا ہمارے گھر بنتی تو ہے مگر بہت کم کیونکہ اس کی صفائی بہت محنت طلب کام ہے اور پکنے کے بعد اس پر قصوری میتھی اوپر سے ڈالی جاتی ہے جو ذائقہ اور لا جواب کر دیتی ہے ۔
جی ہاں صفائی ہی اصل مسئلہ ہے۔ باقی قصوری میتھی اور شوربا خوب خوشبو اور ذائقہ دیتا ہے۔ :)
 
زبردست!
پاکستان آیا تو انشااللہ ہوٹلوں کے نام آپ سے پہلے لکھوا رکھوں گا۔ :)
اوجھڑی غریب غربا کی غذا ہے اور بڑے یا اچھے ہوٹلوں پر شاید دستیاب نا ہو، البتہ تھڑے،فٹ پاتھ، ٹھیے اور ٹھیلے پر بآسانی مل سکتی ہے۔ میں نے آخری بار پشاور میں بالاحصار قلعے کے آس پاس کہیں کھائی تھی۔
 
ٹھیلے والے بھی چلیں گے۔ :)
 
چوہدری جی اگر آپ نے پشاور میں کھائی تھی تو شاید وہ چار خانہ ہوگا ۔
 
Top