سولھویں سالگرہ سب محفلین سے گزارش ہے کہ اپنے لکھے ہوئے ایک شعر کی ویڈیو یا آڈیو بنا کر یہاں پیش کریں

وسیم

محفلین

اپنی پہلی کاوش آپ کی سماعتوں کی نذر ۔ :)

اگر قدیر بھائی کی یہ لڑی نا ہوتی
تو آپ کی یہ نظمِ محبت نا ہوتی

:sneaky:

معاف کیجیے گا(پہلے لکھنا بھول گیا)۔ اچھی کاوش ہے۔ آواز میں اتار چڑھاؤ کے ساتھ پڑھتی تو مزید اچھی ہو جاتی۔
 
آخری تدوین:

صابرہ امین

لائبریرین
اگر قدیر بھائی کی یہ لڑی نا ہوتی
تو آپ کی یہ نظمِ محبت نا ہوتی

:sneaky:
جی قدیر بھائی نے ایک اچھا کام کیا ۔ یہ غزل اصلاحِ سخن میں پچھلے سال اساتذہ کی رہنمائی سے اس قابل ہو گئی تھی کہ اسے پڑھ سکوں ۔ اللہ تعالی ان سب کو جزائے خیر دے ۔ آمین
 
صابرہ امین

لائبریرین
بہت خوب صابرہ بہن
بہت اچھی نظم ہے اور آپ نے پڑھا بھی بہت اچھا، مزا آ گیا
یعنی آپا آواز کے بارے میں بالکل درست کہہ رہیں تھیں :)
بہت شکریہ ہمت افزائی کا ۔ یہ ہمارے لیے قیمتی ہے سچ میں ۔ ۔ :) ہماری آپا ایک معتبر شخصیت ہیں بھئی ۔ ہمیں بھی اب یقین آ گیا آوازسن کر ۔
 
صابرہ امین

لائبریرین
اگر قدیر بھائی کی یہ لڑی نا ہوتی
تو آپ کی یہ نظمِ محبت نا ہوتی

:sneaky:

معاف کیجیے گا(پہلے لکھنا بھول گیا)۔ اچھی کاوش ہے۔ آواز میں اتار چڑھاؤ کے ساتھ پڑھتی تو مزید اچھی ہو جاتی۔
جی اگلی بار کوشش ہوگی بہتر پڑھوں ۔ آپ کی ہمت افزائی اور رہنمائی کا شکریہ
 
فاخر

محفلین
بہت رعب سے شاعری پڑھتے ہیں۔ کیا بات ہے۔ ماشأالله

بہت بہت شکریہ وسیم بھائی !!!
یہ طرزِ خطاب مرحوم راحت ا ندوری سے مستعار ہے۔
یہ نظم گزشتہ دنوں کی ہے ،ویڈیو اور آڈیو کے متعلق محفل میں فرمائش ہوئی، تو پرانی ویڈیو ہی پوسٹ کردیا ۔
نئی نہیں ہے ۔ کل یا پرسوں بطور خاص اردو محفل کیلئے ویڈیو شوٹ کروں گا ، اسے محفل میں پوسٹ کروں گا، اس پر اپنی رائے دیجئے گا ۔
 
یعنی کل یا پرسوں :unsure:
 
فاخر

محفلین

ابھی آفس ٹائم ہے،بھارتی معیاری وقت کے مطابق رات نوبجے تک آفس میں رہوں گا۔ پھر رات کا کھانا ہوگا،کھاتے پیتے گیارہ بج جائیں گے، 2 بجے کے بعد سوؤں گا،صبح 5-6 بجے جاگوں گا،پھر تازہ دم ہوکر ویڈیو بناؤں گا۔ ان شاءاللہ ویسے اگر پرانی ویڈیو چاہیے تو پرانی ویڈیو کا لنک شیئر کرتا ہوں ۔
 
بہت خوب۔ کیا کہنے۔۔۔:zabardast1:
 
Top