مبارکباد سارہ خان کی ترقی

تیشہ

محفلین
سارہ خان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:? :lol: اوہو میں آجکل سب سے مٹھائی مانگنا بھول جاتی ہوں پتا نہیں کیوں ؟ :?





سارہ مٹھائی ۔
تھینکش باجو۔۔۔۔
اور یہ کیا بات ہوئی ۔۔محنت بھی میں کروں ۔۔اور مٹھائی بھی میں کھلاؤں ۔۔ :roll:


:chill:
:: :roll:
لگتا ہے کچھ گڑبڑ ہے ۔۔یا تو محفل پر یا میرے نیٹ میں ۔۔۔۔پوسٹس الٹی سیدھی کیوں ہو رہی ہیں ۔۔۔ :?


:lol: ہاں بھئی میرے مٹھائی مانگنے پر الٹی سیدھی ہورہی ہیں ۔
ہا ہاہا۔۔۔۔۔باجو آپ کی مٹھائی ادھار رہی ۔۔۔۔۔میری طرف۔۔۔ :p
ابھی تو یہ قیصرانی آپ کو مٹھائی کھلائیں گے ۔۔۔۔جو جو آپ کو پسند ہو ان کو فرمائش نوٹ کروالیں ۔۔۔:wink: :p

:cry: کوئی گل نہیں نہ کھلاؤ مٹھائی ۔ میں نے بھی جو پارسل کیا ہے اس میں تمھارے لئے بہت خوبصورت سا نفیس نازک سا پرس ہے ۔ اس پرس کے اندر میں نے بھی گن ِ کر پوری تین :lol: چھوٹی چاکلیٹس ڈالی ہیں :lol: :lol: پتا تھا مٹھائی مجھے تم نے کھلانی نہیں میں نے بھی تین چاکلیٹ ڈال کر حساب برابر کر لیا ۔ :lol: :p

مذاق کر رہی ہوں یہ نہ سمجھنا مٹھائی نہیں کھاؤں گی ۔ کھانی ہے ضرور ۔ :D
 

تیشہ

محفلین
:D نو تھینکس چھوٹے بھیا ، عید پر بس اب مجھے مٹھائیاں ہی مٹھائیاں ملنی ہیں خوب کھاؤں گی ۔ سمجھوں گی آپ کی طرف سے کھا رہی ہوں ۔ شکریہ ۔ :)
 

تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:D نو تھینکس چھوٹے بھیا ، عید پر بس اب مجھے مٹھائیاں ہی مٹھائیاں ملنی ہیں خوب کھاؤں گی ۔ سمجھوں گی آپ کی طرف سے کھا رہی ہوں ۔ شکریہ ۔ :)
شکریہ برائے شکریہ۔ ویسے میری مٹھائی یہی سمجھ کر نہ کھا لیں :(


:D کیا پتا یہی سمجھکر کھا لوں :wink: نہ پہنچیُ تو سمجھ لیں گئی باجو کے پیٹ میں ۔
 

ماوراء

محفلین
مبارک ہو سارہ۔

لگتا ہے باجو کا گلا ٹھیک ہو گیا ہے اسی لیے مٹھائیوں اور چاکلیٹس کا نام لے رہی ہیں۔
 

تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
مبارک ہو سارہ۔

لگتا ہے باجو کا گلا ٹھیک ہو گیا ہے اسی لیے مٹھائیوں اور چاکلیٹس کا نام لے رہی ہیں۔


:roll: تم خود کدھر چھپیُ بیٹھی ہو ؟ مجھے ٹیکسٹ تو سینڈ کر رہی ہو مگر ادھر کو مجھے تم نظر نہیں آرہی ؟ :? کہاں پر ہو ؟ :roll:
 
Top