سارہ خان نے کہا:ہا ہاہا۔۔۔۔۔باجو آپ کی مٹھائی ادھار رہی ۔۔۔۔۔میری طرف۔۔۔بوچھی نے کہا:سارہ خان نے کہا:::بوچھی نے کہا:اوہو میں آجکل سب سے مٹھائی مانگنا بھول جاتی ہوں پتا نہیں کیوں ؟
سارہ مٹھائی ۔
تھینکش باجو۔۔۔۔
اور یہ کیا بات ہوئی ۔۔محنت بھی میں کروں ۔۔اور مٹھائی بھی میں کھلاؤں ۔۔
لگتا ہے کچھ گڑبڑ ہے ۔۔یا تو محفل پر یا میرے نیٹ میں ۔۔۔۔پوسٹس الٹی سیدھی کیوں ہو رہی ہیں ۔۔۔
ہاں بھئی میرے مٹھائی مانگنے پر الٹی سیدھی ہورہی ہیں ۔
ابھی تو یہ قیصرانی آپ کو مٹھائی کھلائیں گے ۔۔۔۔جو جو آپ کو پسند ہو ان کو فرمائش نوٹ کروالیں ۔۔۔
کوئی گل نہیں نہ کھلاؤ مٹھائی ۔ میں نے بھی جو پارسل کیا ہے اس میں تمھارے لئے بہت خوبصورت سا نفیس نازک سا پرس ہے ۔ اس پرس کے اندر میں نے بھی گن ِ کر پوری تین چھوٹی چاکلیٹس ڈالی ہیں پتا تھا مٹھائی مجھے تم نے کھلانی نہیں میں نے بھی تین چاکلیٹ ڈال کر حساب برابر کر لیا ۔
مذاق کر رہی ہوں یہ نہ سمجھنا مٹھائی نہیں کھاؤں گی ۔ کھانی ہے ضرور ۔