سارہ خان نے کہا:ہا ہاہا۔۔۔۔۔باجو آپ کی مٹھائی ادھار رہی ۔۔۔۔۔میری طرف۔۔۔بوچھی نے کہا:سارہ خان نے کہا:::بوچھی نے کہا:![]()
اوہو میں آجکل سب سے مٹھائی مانگنا بھول جاتی ہوں پتا نہیں کیوں ؟
![]()
سارہ مٹھائی ۔
تھینکش باجو۔۔۔۔
اور یہ کیا بات ہوئی ۔۔محنت بھی میں کروں ۔۔اور مٹھائی بھی میں کھلاؤں ۔۔![]()
![]()
لگتا ہے کچھ گڑبڑ ہے ۔۔یا تو محفل پر یا میرے نیٹ میں ۔۔۔۔پوسٹس الٹی سیدھی کیوں ہو رہی ہیں ۔۔۔![]()
ہاں بھئی میرے مٹھائی مانگنے پر الٹی سیدھی ہورہی ہیں ۔
![]()
ابھی تو یہ قیصرانی آپ کو مٹھائی کھلائیں گے ۔۔۔۔جو جو آپ کو پسند ہو ان کو فرمائش نوٹ کروالیں ۔۔۔![]()
![]()




مذاق کر رہی ہوں یہ نہ سمجھنا مٹھائی نہیں کھاؤں گی ۔ کھانی ہے ضرور ۔