مبارکباد سارہ خان کی ترقی

قیصرانی

لائبریرین
پیارے دوستو، ابھی ہماری ایک بہت ہی اچھی اور قابل احترام ساتھی سارہ خان نے اپنے 500 پیغامات مکمل کرکے محسن سے مشاق کے درجے میں‌ چھلانگ لگا دی ہے۔ ان کا ہر ایک پیغام اپنی جگہ بہت اہمیت کا حامل ہوتا ہے اور یہ (نئی) واحد ممبر ہیں جنہوں‌ نے کبھی کوئی فالتو پیغام نہیں لکھا

اگرچہ انہوں‌ نے فورم تو بہت پہلے جائن کیا تھا، لیکن پھر کچھ بیمار شیمار رہی تھیں (یعنی غیر حاضر :D ) تو ابھی ان کے درجات کی بلندی یعنی کہ میرا مطلب ہے کہ ان کی ترقی کے لیے ہماری طرف سے انہیں‌ بہت بہت دلی

مبارکباد
 
سارہ خان

محفلین
زبردست قیصرانی آپ کی تو ہر طرف نظر رہتی ہے ۔۔۔مجھے تو پتا ہی نہ چلا کہ کب ہوئی ترقی ۔۔۔۔ :p ۔۔بہت بہت شکریہ ۔۔۔
اور بیمار شیمار رہیں میرے دشمن ۔۔۔۔۔ :wink: ۔۔۔بس کچھ ٹائیم کی وجہ سے کم آنا ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔اور واقعی اتنےزیادہ عرصے میں ۔۔۔۔مشاق بننا کوئی بڑا کارنامہ نہیں ۔۔۔۔اور میرا خیال ہے مین اس کے لئے مبارکباد کی اہل نہیں ۔۔۔۔۔لیکن پھر بھی آپ کا بہت شکریہ ۔۔۔۔ :)
 
قیصرانی

لائبریرین
سارہ خان نے کہا:

شکریہ سارہ خان :)
 
سارہ خان

محفلین
بوچھی نے کہا:
:? :lol: اوہو میں آجکل سب سے مٹھائی مانگنا بھول جاتی ہوں پتا نہیں کیوں ؟ :?

سارہ مٹھائی ۔
تھینکش باجو۔۔۔۔
اور یہ کیا بات ہوئی ۔۔محنت بھی میں کروں ۔۔اور مٹھائی بھی میں کھلاؤں ۔۔ :roll:

:chill:
:: :roll:
لگتا ہے کچھ گڑبڑ ہے ۔۔یا تو محفل پر یا میرے نیٹ میں ۔۔۔۔پوسٹس الٹی سیدھی کیوں ہو رہی ہیں ۔۔۔ :?
 
سارہ خان

محفلین

سارہ خان

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:( اور میری مٹھائی ؟ ظالموں ۔ :(
:D واہ باجو واہ۔ کیا بات ہے آپ کی بھی :lol:

:p ۔۔باجو میری طرف یہ قیصرانی اپ کو مٹھائی کھلائیں گے ۔۔۔۔خالی خولی مبارک پر ٹرخا دیا۔۔۔۔۔ :? ۔۔۔۔۔آکر کو ان کو ناول بھی تو لکھوا رہی ہوں میں ۔۔۔۔۔مٹھائی تو حق بنتی ہے ان کی طرف۔۔۔۔۔ :wink: :p
 
تیشہ

محفلین
سارہ خان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:? :lol: اوہو میں آجکل سب سے مٹھائی مانگنا بھول جاتی ہوں پتا نہیں کیوں ؟ :?

سارہ مٹھائی ۔
تھینکش باجو۔۔۔۔
اور یہ کیا بات ہوئی ۔۔محنت بھی میں کروں ۔۔اور مٹھائی بھی میں کھلاؤں ۔۔ :roll:

:chill:
:: :roll:
لگتا ہے کچھ گڑبڑ ہے ۔۔یا تو محفل پر یا میرے نیٹ میں ۔۔۔۔پوسٹس الٹی سیدھی کیوں ہو رہی ہیں ۔۔۔ :?

:lol: ہاں بھئی میرے مٹھائی مانگنے پر الٹی سیدھی ہورہی ہیں ۔
 
تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
جی سارہ خان، آپ کی بات بالکل درست ہے۔ دیکھیں اب باجو کیا کہتی ہیں :D

میرا بچاری کا کیا کہنا ہوسکتا ہے بھلا ؟ :( :? میں تو آپ سب کی خوشی میں خوش ، اب اگر آپ اور سارہ دونوں ہی مجھے الگ الگ مٹھائی کھلانے پر بضد ہیں تو میں کیا کہہ سکتی ہوں بھلا ۔ میری کیا مجال انکار کروں اتنے پیار و خلوص سے تو مجھے چھے چھے ڈبے بھی کھلائیے تو کون کافر ہے جو انکار کرے ۔ :wink:
 
سارہ خان

محفلین
بوچھی نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:? :lol: اوہو میں آجکل سب سے مٹھائی مانگنا بھول جاتی ہوں پتا نہیں کیوں ؟ :?

سارہ مٹھائی ۔
تھینکش باجو۔۔۔۔
اور یہ کیا بات ہوئی ۔۔محنت بھی میں کروں ۔۔اور مٹھائی بھی میں کھلاؤں ۔۔ :roll:

:chill:
:: :roll:
لگتا ہے کچھ گڑبڑ ہے ۔۔یا تو محفل پر یا میرے نیٹ میں ۔۔۔۔پوسٹس الٹی سیدھی کیوں ہو رہی ہیں ۔۔۔ :?

:lol: ہاں بھئی میرے مٹھائی مانگنے پر الٹی سیدھی ہورہی ہیں ۔
ہا ہاہا۔۔۔۔۔باجو آپ کی مٹھائی ادھار رہی ۔۔۔۔۔میری طرف۔۔۔ :p
ابھی تو یہ قیصرانی آپ کو مٹھائی کھلائیں گے ۔۔۔۔جو جو آپ کو پسند ہو ان کو فرمائش نوٹ کروالیں ۔۔۔:wink: :p
 
Top