قیصرانی
لائبریرین
پیارے دوستو، ابھی ہماری ایک بہت ہی اچھی اور قابل احترام ساتھی سارہ خان نے اپنے 500 پیغامات مکمل کرکے محسن سے مشاق کے درجے میں چھلانگ لگا دی ہے۔ ان کا ہر ایک پیغام اپنی جگہ بہت اہمیت کا حامل ہوتا ہے اور یہ (نئی) واحد ممبر ہیں جنہوں نے کبھی کوئی فالتو پیغام نہیں لکھا
اگرچہ انہوں نے فورم تو بہت پہلے جائن کیا تھا، لیکن پھر کچھ بیمار شیمار رہی تھیں (یعنی غیر حاضر
) تو ابھی ان کے درجات کی بلندی یعنی کہ میرا مطلب ہے کہ ان کی ترقی کے لیے ہماری طرف سے انہیں بہت بہت دلی
مبارکباد
اگرچہ انہوں نے فورم تو بہت پہلے جائن کیا تھا، لیکن پھر کچھ بیمار شیمار رہی تھیں (یعنی غیر حاضر
مبارکباد
سارہ ۔
۔۔۔بس کچھ ٹائیم کی وجہ سے کم آنا ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔اور واقعی اتنےزیادہ عرصے میں ۔۔۔۔مشاق بننا کوئی بڑا کارنامہ نہیں ۔۔۔۔اور میرا خیال ہے مین اس کے لئے مبارکباد کی اہل نہیں ۔۔۔۔۔لیکن پھر بھی آپ کا بہت شکریہ ۔۔۔۔