تعارف سارا کی آمد آمد ہے

زین

لائبریرین
ووٹ کہاں ڈالنا ہے بھئی بتا دو نا
راولپنڈی این اے 55
ووٹ ڈالنے سے پہلے یہ اشتہار ضرور پڑھیں
1100660400-1.jpg
 
Saraah

محفلین
بہت شکریہ لگتا ہے پھر بھی نہیں دے پاوں گی کیونکہ میں تو ان سب کو جانتی ہی نہیں ۔پتہ نہیں شمشاد بھائی نے کیوں کہا پھر۔
چلیں خیر میں پتہ کرتی ہوں کیا کرنا ہے
تھینکس
 
طالوت

محفلین
بہت شکریہ لگتا ہے پھر بھی نہیں دے پاوں گی کیونکہ میں تو ان سب کو جانتی ہی نہیں ۔پتہ نہیں شمشاد بھائی نے کیوں کہا پھر۔
چلیں خیر میں پتہ کرتی ہوں کیا کرنا ہے
تھینکس

ارے کیسے نہیں جانتی کچھ مراسلوں پہلے تو میں نے آپ کو خوش آمدید کہا ہے اور آبی اور میں گرائیں ہیں اور امامہ کا میں تایا ہوں اور امامہ میری بھتیجی ہے ۔ کتنے سارے حوالے ہیں جان پہچان کے ۔۔۔ لیجئے کم از کم میری آپ کی جان پہچان تو ہے :party:
وسلام
 
:blushing:
اچھاااااااااااااااااااااااااااا جی آپ تو پھر میرے بہت بڑے بھائی ہوے نا :battingeyelashes:

لیکن اگر اس ''رشتےداری'' کی بنیاد پر ووٹ کرنے پہ مجھے بین کر دیا گیا تو بتا دیں دوبارہ کس نام کے ساتھ آئوں بھیا :grin:
 
طالوت

محفلین
ارے وہ تو ٹھیک ہے مگر ایسی باتیں گھما پھرا کر کرتے ہیں ، جیسے میں نے کی :noxxx: ایسی کھلی ڈھلی باتوں پر تو میں بھی بین ہو سکتاہوں :)
وسلام
 
شمشاد

لائبریرین
میرا سوال:

embedded link کیسے دیتے ہیں ؟ویڈیو شیئر کرنے کے لیے؟

ویڈیو کا ربط نقل کریں۔ اور یہ جو اوپر چھوٹی چھوٹی آئکون بنی ہیں، ان میں ایک آئکون جس میں دنیا اور 8 کا ہندسہ لیٹا ہوا نظر آ رہا ہے۔ اس پر کلک کریں۔ ایک نئی کھڑکی کھلے گی، وہاں وہ ربط چسپاں کر کے enter کر دیں۔ وہ ربط یہاں اس سبز ڈبے میں آ جائے گا اور اس کا کچھ حصہ highlite رہے گا۔ اس پر اپنی مرضی کو عنوان دے دیں۔
 
ہممم یعنی اس طرح

Saraah

محفلین
بہت شکریہ شمشاد بھائی
اب میرا نِک بھی بدل دیں
پون رکھ دیں

پوّن یا پون کیا صحیح ہے جو کی لاگ ان ہوتے ہوئے مسئلہ نا ہو

اگر یہ نا ہو سکے تو
''شام سلونی'' رکھ دیں
 
شمشاد

لائبریرین
شکر کریں آبی بھائی کہ پون ہے، وہ تو شام سلونی کرنے کو کہہ رہی تھی۔ ویسے یہ سلونی کیا ہوتی ہے؟ کیا سالن سے تعلق ہے اس کا؟
 
Top