تعارف سارا کی آمد آمد ہے

Saraah

محفلین
کرتے ہیں کچھ۔ پون ہی کر دیتا ہوں۔ ویسے سارہ میں کیا مشکل ہے؟

سارہ کو تو کوئی مشکل نہیں تھی :happy:

یہ پون کون ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟ اور سارہ کہ تھریڈ میں کیا کررہی ہے ؟؟؟؟'''''

آبی بھائی آپ کون ہیں :cool:

شکر کریں آبی بھائی کہ پون ہے، وہ تو شام سلونی کرنے کو کہہ رہی تھی۔ ویسے یہ سلونی کیا ہوتی ہے؟ کیا سالن سے تعلق ہے اس کا؟

:eek:
 

Saraah

محفلین
بھائ جی ایک ہی بات ہے جس شام کو سالن لگا ہو :grin:!

مع السلام

:dontbother:

اب کیا نئے سرے سے جان پہچان بنانی پڑے گی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ؟
وسلام
:doh:

تو اس میں کیا دیر لگتی ہے۔ پھر سے کہہ دیتے ہیں۔

پون جی اردو محفل میں خوش آمدید۔
:aadab:
 

Saraah

محفلین
سلونی ۔ سلونے سے ہے پنجابی میں‌اس کا مطبل ۔ نمکین سے ہے ۔ ہاہہا

یہ اردو کا لفظ ہے بھائییییییییییییییییییی :notlistening:

آبی بھیا۔ پون ۔ آدھے کے بعد کا معاملہ ہے ۔، ویسے یہ ’’ پوَن ‘‘ ہے ۔ :rollingonthefloor:
پتہ نہیں منیا کو بیٹھنے بٹھائے کیا سوجھی ۔ :noxxx:

میں نے آبی بھائی کو آپ کی شکایت کر دینی ہے :weep:
 

مغزل

محفلین
تمھار ا ’’ نک ‘‘ ہاہاہ۔ ہاا۔۔ اب نہ بولوں گا بھئی ۔ تم تو شکایت بھی لگاتی ، ہو۔۔ زینو کو آنے دو پھردیکھنا وہ کیسے پھڈے کرے گی۔۔ ییں ییں یییں۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
ناہید اختر کا گایا ہوا ایک نغمہ بہت مقبول ہوا تھا۔

آتی ہے پون، جاتی ہے پون

مجھے اگلا مصرعہ نہیں آتا۔

اگر کسی کو یہ نغمہ آتا ہے تو پورا ہی لکھ دے۔
 

Saraah

محفلین

Saraah

محفلین
:dontbother:


:doh:

اب یہ ملنگ کون ہے بھئ:confused:؟

مع السلام

:blushing:

:( تو پھر میری اس جان پہچان کا کیا ہوگا جو میں نے اتنے حوالے دے کر بنائی تھی اور کام بھی نہیں بنا :sad2:
وسلام
:heehee:
بھائی وہ حوالہ تو اب بھی موجود ہے نا :grin:

اور کونسا کام :chatterbox:
 
Top