تعارف سارا کی آمد آمد ہے

Saraah

محفلین
مجھ تو اتنے سوال نہیں کیے تھے آپ نے غالبا

سارا سے بھی نہ کریں وہ نئی آئی ھیں

شمشاد بھائی یہ میں کیا سن رہی ہوں آپ کا جھوٹ پکڑا گیا نا :shameonyou:

جو پانی اج پتنوں لنگھ دا اوہ نہ آوندا بھلکے
بیڑی دا پور ترنجن دیاں کڑیاں فر نہ بیٹھن رل کے

آپ کی دستخط کے پہلے مصرعے میں دا کے بعد اور دوسرے مصرعے میں دیاں کے بعد اور کڑیاں کے بعد فاصلہ آنا چاہیے۔ اسے ٹھیک کر لیں۔

جی ابھی کرتی ہوں اگر لائٹ نا گئی تو
بہت شکریہ:)
 
شمشاد

لائبریرین
بھائی منہ تو آپ نے پھر بھی نہیں دھویا ہوگا :biggrin::biggrin::biggrin:

کیا کہااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا :worried:
ابھی اور سوال :surprise:

یہ اشتہار کون سی ٹوٹھ پیسٹ کا ہے؟ ویسے میں sensodine استعمال کرتا ہوں۔ رہی منہ دھونے کی بات تو میں دن میں کم از کم تین دفعہ نہاتا ہوں۔

جی مزید سوال، ابھی تو بہت لمبی فہرست باقی ہے۔ ہاں تو اجازت ہے؟
 
شمشاد

لائبریرین
ارے آپ نے مجھے کیا سمجھا ہوا ہے
چلیں سنیں پھر
خبردار اب مجھ سے کسی نے سوال کیا کوئی :devil:

یعنی کہ یہاں بھی دھمکی۔

بہت دن پہلے ایک محاورہ پڑھا تھا۔
خربوزے کو دیکھ کر خربوزہ رنگ پکڑتا ہے۔
ویسے بھی آج کل خربوزے کا موسم ہے۔
 
Saraah

محفلین
یہ اشتہار کون سی ٹوٹھ پیسٹ کا ہے؟ ویسے میں sensodine استعمال کرتا ہوں۔ رہی منہ دھونے کی بات تو میں دن میں کم از کم تین دفعہ نہاتا ہوں۔

جی مزید سوال، ابھی تو بہت لمبی فہرست باقی ہے۔ ہاں تو اجازت ہے؟

:biggrin:

یہ ڈنٹونک کا اشتہار ہے :biggrin:
بلکل نہیں :shameonyou:
یہ نا انصافی ہے :raisedeyebrow:
 
Saraah

محفلین
آئے ہائے، اس سے اچھا تھا " حکیمی منجن " کے اشتہار میں کام مل جاتا۔

نا انصافی کہاں سے ہو گئی؟

اچھا یہ بتائیں آج لاہور میں درجہ حرارت کتنا تھا؟

مجھے کیا پتہ آپ منجن کے خریدار ہیں :biggrin:

پتہ نہیں مجھے کرنٹ افیئرز کا اتا پتہ کوئی نہیں ہوتا:blushing:

اوکے شب بخیر
لائٹ جانے لگی ہے
اللہ حافظ
 
شمشاد

لائبریرین
سارہ آپ ہیں تو اس محفل ایک نیا اضافہ

یہاں پر آج سے اردو محفل کی چوتھی سالگرہ منائی جا رہی ہے جوکہ ایک ماہ تک جاری رہے گی۔

اسی سلسلے میں رائے شماری بھی ہو رہی ہے۔ آپ بھی اس رائے شماری میں حصہ لیں۔ اور ووٹ ڈال آئیں۔ اگر مشکل پیش آئے تو آبی بھائی سے مشورہ کر سکتی ہیں۔
 
ہممم:party::party::party:
بہت مبارک ہو آپکو اردو محفل کی سالگرہ:):):)
اچھا میں دیکھتی ہوں کہاں ووٹ ڈالنا ہے:confused:
 
شمشاد

لائبریرین
دستخط ابھی تک صحیح نہیں کئے؟

اور سوالات کے جواب دینے اتنی دیر چہ معنی دارد؟
اگر ایسا ہے تو ایم اے نقل مار کر پاس کیا ہو گا۔
 
Saraah

محفلین
دستخط ابھی تک صحیح نہیں کئے؟

اور سوالات کے جواب دینے اتنی دیر چہ معنی دارد؟
اگر ایسا ہے تو ایم اے نقل مار کر پاس کیا ہو گا۔

کر تو لیے صحیح:worried:

دیر اس لیے کہ لائٹ چلی جاتی ہے یا پھر میں چلی جاتی ہوں :battingeyelashes:
ایم اے ۔۔نہیں جی نقل نہیں وہ تو ڈیپارٹمنٹ والوں کا دل بہت بڑا ہے آپکو تو پتہ پینجابی بڑے کھلے دل ک مالک ہوتے ہیں ،بس اس لیے پاس کر دیا مجھے:grin:
 
عین عین

لائبریرین
سارہ خوش آمدید۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے بھی کافی دیر ہو گئی کہنے میں ۔۔
ہوئی تاخیر تو کچھ باعث‌تاخیر بھی تھا۔
 
Top