تعارف سارا کی آمد آمد ہے

آبی ٹوکول

محفلین
السلام علیکم محفلین آیئے ہم آپکو اپنی ایک نہایت ہی پیاری بہنا سارا سے ملواتے ہیں آؤ سارا آجاؤ اور سب کو اپنے بارے میں کچھ بتاؤ پلیز سب ہماری سسٹر سارا کو یہاں ویلکم کریں کہ جنھوں نے ہمارے کہنے پر محفل جوائن کی ۔ ۔ ۔ ۔والسلام
 
ماوراء

محفلین
خوش آمدید سارا۔ امید ہے کہ آپ کا وقت محفل پر اچھا گزرے گا۔
ویسے محفل پر آپ سے پہلے 3 سارائیں موجود ہیں۔ اب آپ چوتھی ہو گئیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
آبی بھائی بہت شکریہ۔ لیکن انہیں اپنی پہچان بدل کر آنا ہو گا کہ " سارا " نام کی ایک رکن پہلے سے اردو محفل پر موجود ہیں۔

اردو محفل میں خوش آمدید۔
 
فہیم

لائبریرین
خوش آمدید سارہ صاحبہ۔

شمشاد بھائی یہاں آبی صاحب غلطی کرگئی۔

نئے رجسٹر ہونے والی رکن۔
سارہ ہیں نہ کے سارا۔

اور پہلے جو سارہ ہیں
وہ سارہ خان
اور سارہ پاکستانی ہیں۔

اب صرف سارہ صاحبہ کا بھی اضافہ ہوگیا:)
 
Saraah

محفلین
السلام علیکم محفلین آیئے ہم آپکو اپنی ایک نہایت ہی پیاری بہنا سارا سے ملواتے ہیں آؤ سارا آجاؤ اور سب کو اپنے بارے میں کچھ بتاؤ پلیز سب ہماری سسٹر سارا کو یہاں ویلکم کریں کہ جنھوں نے ہمارے کہنے پر محفل جوائن کی ۔ ۔ ۔ ۔والسلام

وااعلیکم السلام
بہت شکریہ آبی بھائی :battingeyelashes:
 
Saraah

محفلین
آبی بھائی بہت شکریہ۔ لیکن انہیں اپنی پہچان بدل کر آنا ہو گا کہ " سارا " نام کی ایک رکن پہلے سے اردو محفل پر موجود ہیں۔

اردو محفل میں خوش آمدید۔

بہت شکریہ
میں سارہ ہوں امید ہے گڑبڑ نہیں ہوگی:party:

خوش آمدید سارہ صاحبہ۔

شمشاد بھائی یہاں آبی صاحب غلطی کرگئی۔

نئے رجسٹر ہونے والی رکن۔
سارہ ہیں نہ کے سارا۔

اور پہلے جو سارہ ہیں
وہ سارہ خان
اور سارہ پاکستانی ہیں۔

اب صرف سارہ صاحبہ کا بھی اضافہ ہوگیا:)

جی شکریہ :biggrin:

لیکن یہ نئی رکن خود سے کہاں ہیں؟
بس ادھر ہی :worried:

السلام علیکم
محترمہ سارا /سارہ بہنا
سدا خوش رہیں آمین
[]
نایاب

ڈیئر سسٹر
اتنی پیاری وش کے لیے بہت بہت شکریہ
بہت سا پیار آپ کے لیے
:happy::happy::happy:

خوش آمدید سارہ/سارا، امید ہے ساراؤں میں اپنی پہچان بنا لیں گی۔

بہت شکریہ
جی انشااللہ:):)
 
Saraah

محفلین
السلام علیکم اور خوش آمدید سارا صاحبہ۔۔۔

بہت شکریہ

خوش آمدید سارا۔ امید ہے کہ آپ کا وقت محفل پر اچھا گزرے گا۔
ویسے محفل پر آپ سے پہلے 3 سارائیں موجود ہیں۔ اب آپ چوتھی ہو گئیں۔

بہت شکریہ اور جی اچھا:blushing:

محفل میں خوش آمدید سارا

مع السلام

شکریہ
 
مغزل

محفلین
سارہ بہنا کو بہت سارا پیار ، امید ہے محفل کی رونق میں اپنا حصہ ملائیں گی، آبی بھیا کا شکریہ ،
اب تو یہ محفل فیملی محفل سے بڑھ کر خاندان کی حیثیت اختیار کرتی جارہی ہے،
سارہ ، محفل میں‌صمیمِ قلب سے خوش آمدید۔ جیتی رہو ، گڑیا۔
 
تیلے شاہ

‌صمیمِ قلب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔:idontknow:
یہ کون صاحب ہیں
 
Top