تعارف سارا کی آمد آمد ہے

طالوت

محفلین
ارے اب کیا پھر سے راز سے پردہ اٹھانا ہے دونوں بہن بھائی بین ہو جائیں گے تو بیری سے بیر توڑ توڑ کر ہی کھانے پڑیں گے ۔ اور اچھے وقتوں کو بس یاد کریں گے ۔۔
وسلام
 
فرخ منظور

لائبریرین
اور میں پسندیدہ کلام میں کب پوسٹ کر پاون گی :angry:

میرا خیال ہے آپ وہاں پوسٹ کر سکتی ہیں۔ اب تو آپ کے کافی پیغامات ہو چکے ہیں۔ شاید آپ نے پسندیدہ کلام کی بجائے اردو شاعری میں پوسٹ کرنے کی کوشش کی ہوگی۔ پسندیدہ کلام میں تو سب پوسٹ کر سکتے ہیں لیکن اردو شاعری سیکشن میں صرف لائبریری ممبران ہی پوسٹ کر سکتے ہیں۔ اگر پھر بھی کوئی مسئلہ ہے تو نبیل یا شمشاد بھائی سے رجوع فرمائیں۔
 
طالوت

محفلین
:heehee:
اور جھولا بھی جھولیں گے نا :chill:
کیوں نہیں ۔۔ مجھے خود جھولنا بہت پسند ہے ۔
چلیں جی مجھے شاباشی دیں میں نے 2 ووٹ ڈال دیے ہیں :rollingonthefloor:
کڑئیے کدھرے اپنیاں تھاپیاں تے نییں بھن آئی :raisedeyebrow:
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
اور میں پسندیدہ کلام میں کب پوسٹ کر پاون گی :angry:
سخنور نے درست کہا ہے ۔ ورنہ ایسا ہوتا نہیں ۔۔
وسلام
 
Saraah

محفلین
میرا خیال ہے آپ وہاں پوسٹ کر سکتی ہیں۔ اب تو آپ کے کافی پیغامات ہو چکے ہیں۔ شاید آپ نے پسندیدہ کلام کی بجائے اردو شاعری میں پوسٹ کرنے کی کوشش کی ہوگی۔ پسندیدہ کلام میں تو سب پوسٹ کر سکتے ہیں لیکن اردو شاعری سیکشن میں صرف لائبریری ممبران ہی پوسٹ کر سکتے ہیں۔ اگر پھر بھی کوئی مسئلہ ہے تو نبیل یا شمشاد بھائی سے رجوع فرمائیں۔

ہمم ایسا ہی ہوا

رہنمائی کے لیے بہت شکریہ :)
 
Saraah

محفلین
کیوں نہیں ۔۔ مجھے خود جھولنا بہت پسند ہے ۔

کڑئیے کدھرے اپنیاں تھاپیاں تے نییں بھن آئی :raisedeyebrow:
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor:

سخنور نے درست کہا ہے ۔ ورنہ ایسا ہوتا نہیں ۔۔
وسلام

پرجائی جی سے سر میں ہتھوڑا کھا لیا کریں بلاناغہ۔جھولتے رہا کریں گے :biggrin:

تھاپیاں کیسے بھنتے ہیں مجھے تو نہیں معلوم :(

طالوت بھرا ینوں اے وی دسنا سی کہ تھاپیاں بھنیاں ویئر نئی مُکدےےےےے :grin:

ویر مطبل دشمنی ناں:battingeyelashes:

نہ مکن وئیر ، دل نوں ٹھنڈ تے پیندی اے نا ;) ۔
وسلام

:idontknow:
 
مغزل

محفلین
ہے تو سہی منیا۔ یہ جو اوپر
insertimage.gif
کا بٹن ہے اسے کلک کیجے اور لنک پیسٹ کردیں، ( کسی دوسرے سرور پر اپ لوڈ کرکے)
 
Saraah

محفلین
اوہو یہی تو بات ہے کہیں اور والا کام تو مشکل ہوتا ہے نا یہاں پہ ہی اپلوڈ ہونا چاہیے نا
 
آبی ٹوکول

محفلین
پرجائی جی سے سر میں ہتھوڑا کھا لیا کریں بلاناغہ۔جھولتے رہا کریں گے :biggrin:

تھاپیاں کیسے بھنتے ہیں مجھے تو نہیں معلوم :(

ویر مطبل دشمنی ناں:battingeyelashes:

:idontknow:
وہ تو بصد شوق کھائیں اگر کوئی ہو توووووو :grin:
جی تے تُسی بھن کے وی کہندے او کہ پتا نئی
تے آہو ویر اُتے زبر نال دشمنی تے تھلے زیر نال اوہو ای جہیڑا میں توہاڈا واں :battingeyelashes:
 
نہیں جی اللہ مبارک کرے زبان پون کی ، اب تو بھرجائی آئی ہی آئی ;) ۔۔
وسلام

اچھااااااااااااااا جی بس میرے کہنے کی دیر تھی :rollingonthefloor:

لے دس۔ اب منھ بنانے کی کیا ضرورت۔۔ چلو کوئی گل نئیں ، شکریہ دا شکریہ منے۔ :noxxx:

:):):)
 
Top