سادہ سا سوال ہے !

ع عائشہ

محفلین
ہم نے سمندروں میں مچھلی کی طرح تیرنا اور فضاؤں میں پرندوں کی طرح اُڑنا سیکھ لیا ہے
پھر آج تک ہمیں زمین پر انسانوں کی طرح رہنا کیوں نہیں آیا؟
 
وجی

لائبریرین
ہم نے سمندروں میں مچھلی کی طرح تیرنا اور فضاؤں میں پرندوں کی طرح اُڑنا سیکھ لیا ہے
پھر آج تک ہمیں زمین پر انسانوں کی طرح رہنا کیوں نہیں آیا؟
کیونکہ آدمی ابھی تک انسان ہونے کی قیمت نہیں پتہ چلی۔

یہ کیا بات ہے کہ سب کو بولنا آتا ہے مگر بات کرنا کسی کسی کو؟؟
 
ع عائشہ

محفلین
بائیس سالہ پاکستانی جوان اگر کسی پینتالیس سالہ پاکستانی بیوہ یا مطلقہ سے شادی کر لیتاہے تو خاندان کی ناک کٹ جاتی ہے
بہو امریکن ہو تو قابل فخر بات ۔۔۔

یہ کونسی سائنس ہے ؟
 
Top