سادہ سا سوال ہے !

نسیم زہرہ

محفلین
عبادت اورمحبت بتائی نہیں کی جاتی ہے
اگریہ درست ہے توسوشل میڈیا پر محبت کے دعوےاور مقاماتِ مقدسہ پرلی جانے والی سیلفیوں کی تشہیر کا اصل مقصد کیا ہے؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top