سادہ سا سوال ہے !

محمد عدنان اکبری نقیبی نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 18, 2018

  1. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    15,310
    جھنڈا:
    Pakistan
    مکڑی امتحان میں فیل ہوگئی تھی۔۔۔
    ماسٹر صاحب نے مار مار کر دو ٹانگیں توڑ دیں۔۔۔
    تب سے چھ لتّی چلی آرہی ہے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. بابا-جی

    بابا-جی محفلین

    مراسلے:
    1,404
    یہ تو اِس پر مُنحصر ہے کہ دھکا لگانے والے کِس زاویے سے کتنے دورانیے کے لیے دھکا لگائیں گے۔ تاہم، اس بات کی گارنٹی دی جاتی ہے کہ ایسے افراد کے زمین پر گرنے کی رفتار، جہاز کی رفتار سے کافی زیادہ ہونے کا قوی امکان ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. بابا-جی

    بابا-جی محفلین

    مراسلے:
    1,404
    چھ لتی ماسٹر مکڑا تو بہت ہی ظالِم ہوا یعنی نسل در نسل یہ مُعاملہ چل رہا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    15,310
    جھنڈا:
    Pakistan
    نرا ظالم تھا۔۔۔
    بہت ظالم ہوتا تو ایک ٹانگ بھی باقی نہ رہنے دیتا!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  5. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,035
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    آنسو نمکین کیوں ہوتے ہیں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  6. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,834
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    آل پارٹیز کا مسٓلہ کیا ہے ہے؟؟؟؟؟؟؟؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  7. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,834
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    دل کی کثافتیں نکل جاتیں ہیں اور وہ آنسوؤں کو نمکین کر دیتیں ہیں۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  8. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محفلین

    مراسلے:
    603
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Twisted
    کیوں کہ غم گین کا
    ہم قافیہ نمکین ہوتا ہے
    اور جب آدمی غم گین ہوتا ہے
    تب ہی آنسو کا سین ہوتا ہے
    وہ آدمی خوشی میں بھی رو پڑ تا ہے
    جو بہت زیادہ مسکین ہوتا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,035
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ہر انسان میں چھوٹا بچہ موجود ہوتا اسے کیوں فراموش کردیا جاتا ہے؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    25,873
    موڈ:
    Daring
    اس لیئے کہ ہر بچے میں بڑا ہونے کا شوق ہوتا ہے ۔ اور وقت اسکو یہ فراموش کروا دیتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  11. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,035
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جب صبر کا پھل میٹھا ہے تو چائے میں چینی کا خرچہ کیوں کیا جاتا ہے؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    25,873
    موڈ:
    Daring
    چائے اور پھل دو الگ چیزیں ہیں ؟؟
     
    • متفق متفق × 1
  13. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,035
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بیوی اور گھڑی میں کیا چیز مشترک ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    25,873
    موڈ:
    Daring
    کبھی وقت اچھا ہوتا ہے کبھی برا۔
     
  15. بابا-جی

    بابا-جی محفلین

    مراسلے:
    1,404
    حرف 'ی'۔
     
  16. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,834
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بیوی اور گھڑی میں کچھ خاص فرق نہیں کہ دونوں کا کام ٹِک ٹِک کرنا ہے۔
    بس، ایک کلائی پہ کرتی ہے۔۔۔۔۔ تو دوسری شوہر کی کمائی پہ۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  17. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,035
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    گھڑی بگڑ جائے تو رک جاتی ہے جبکہ بیوی بگڑ جائے تو شروع ہو جاتی ہے۔ یہ فرق ہے ان میں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  18. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,035
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    مولویت کا شوق بھی ہو اور اداکاری کی لت بھی ہو تو کیا نتیجہ نکلتا ہے؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  19. بابا-جی

    بابا-جی محفلین

    مراسلے:
    1,404
    قِبلہ ناصِر مدنی چَن اینڈ مکھن فیم۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,035
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ناصر مدنی کی جگہ عامر لیاقت کے متعلق کیا خیال ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2

اس صفحے کی تشہیر