سادہ سا سوال ہے !

بابا-جی

محفلین
ہوائی جہاز اگر دھکا سٹارٹ ہو تو کس رفتار سے اُڑے گا
یہ تو اِس پر مُنحصر ہے کہ دھکا لگانے والے کِس زاویے سے کتنے دورانیے کے لیے دھکا لگائیں گے۔ تاہم، اس بات کی گارنٹی دی جاتی ہے کہ ایسے افراد کے زمین پر گرنے کی رفتار، جہاز کی رفتار سے کافی زیادہ ہونے کا قوی امکان ہے۔
 
Top