سادہ سا سوال ہے !

محمد عدنان اکبری نقیبی نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 18, 2018

  1. بابا-جی

    بابا-جی محفلین

    مراسلے:
    1,404
    ھاھاھا، اُن کی طرف دھیان نہیں گیا اور خُدا نہ کرے کہ جائے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,035
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    پرانا محاورہ ہے "آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا"، اس کو ذرا نئے تناظر میں بیان کریں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    19,077
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    سوال پوچھنا تھا کہ موبائل فون کو آنکھوں پر رکھ کر
    آئی فون کہہ سکتے ہیں ؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,835
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    پانی پیتا پیتا جوان ہوا اور اب عالمِ پیری ہے -
     
  5. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,835
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بھیا بہت شکریہ درست کردی غلطی
     
  6. بابا-جی

    بابا-جی محفلین

    مراسلے:
    1,404
    گھر پر ایسا کِیا جائے تو آئی فون کہہ سکتے ہیں اور باہر کِیا جائے تو بائی بائی فُون کہہ سکتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. Haider Sufi

    Haider Sufi محفلین

    مراسلے:
    149
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    سادہ سا سوال ہے کہ دو اور دو چار کیوں ہوتے ہیں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    پروفیسر شوکت اللہ شوکت محفلین

    مراسلے:
    1,638
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    کمپیوٹر کےساتھ ماٶس کا کیا کام ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    پروفیسر شوکت اللہ شوکت محفلین

    مراسلے:
    1,638
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    کسی ریاضی دان سے پوچھ کر بتائیں گے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,835
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بھائی اگر ریاضی داں نے کہا نو دو گیارہ ہوجائیں تو پھر؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  11. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    پروفیسر شوکت اللہ شوکت محفلین

    مراسلے:
    1,638
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ہم انہیں کہیں گے کہ زیادہ تین پانچ مت کرو.
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  12. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,835
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    پھر اُنہوں نے کہا آپ نہ تین میں نہ تیرہ !!!!!!!
     
  13. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    پروفیسر شوکت اللہ شوکت محفلین

    مراسلے:
    1,638
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ہر وقت منہ پر بارہ بجنا اچھا نہیں ہوتا ہے.
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,835
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بھائی
    ڈھائی اینٹ کی مسجد بنانا کچھ اچھا نہیں:):)
     
  15. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,835
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بھائی پانچوں انگلیاں برابر نہیں هوتیں۔۔۔
     
  16. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,835
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اور آج تک کیا
    مرا ہاتھی بھی سوا لاکھ کا ہوتا ہے۔۔۔۔۔
     
  17. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,835
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اور یہ کیا ٹھیک ہے
    9 نقد نہ 13 ادھار۔
     
  18. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,835
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    پنج انگلیاں‌ گھی میں۔
    آجکل کس کی گھی میں ہیں ۔۔۔۔
     
  19. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,835
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    انیس بیس کا فرق ہے
     
  20. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    پروفیسر شوکت اللہ شوکت محفلین

    مراسلے:
    1,638
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    نہ نو من تیل ہوگا نہ رادھا ناچے گی
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر