سادہ سا سوال ہے !

محمد عدنان اکبری نقیبی نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 18, 2018

  1. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    25,873
    موڈ:
    Daring
    مگر پھر میٹھاس کا مرض لگنے کا ڈر بڑھ جاتا ہے ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,694
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    یہ تبسم کہاں غائب ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  3. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    3,165
    موڈ:
    Sneaky
    یہ رہا تبسم
    یہ جو رنگین تبسم کی ادا ہے مجھ میں
    مجھ کو لگتا ہے کوئی میرے سوا ہے مجھ میں

    ویسے آپ کا سوال پڑھ کر ہمارے ہونٹوں پہ بھی تبسم کی جھلک آئی ہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. تبسم

    تبسم محفلین

    مراسلے:
    9,230
    موڈ:
    Chatty
    السلام علیکم
    میں آگئی سس
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,962
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ایک پچاس کا نوٹ اور ایک ہزار کا نوٹ، دونوں ساتھ ساتھ رکھ دیں تو پچاس ہزار ہوتے ہیں۔
     
    • زبردست زبردست × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. Haider Sufi

    Haider Sufi محفلین

    مراسلے:
    149
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    شب معراج کے متعلق کوئی لڑی ہے یہاں
     
  7. Haider Sufi

    Haider Sufi محفلین

    مراسلے:
    149
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    میں نے پچاس ہزار روپے کے بارے میں تو نہیں پوچھا
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,962
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اوہ اچھا۔
    چلیں پھر 50 لکھ کر اس کے دائیں جانب تین صفر اور لگا دیں۔ دیکھیں پھر پچاس ہزار بنتا ہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. Haider Sufi

    Haider Sufi محفلین

    مراسلے:
    149
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    لکھ کر بتائیں
     
  10. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    17,694
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    کہاں غائب ہو گئیں تھیں؟؟؟؟؟؟؟؟:)
     
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    11,198
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
  12. Haider Sufi

    Haider Sufi محفلین

    مراسلے:
    149
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. Haider Sufi

    Haider Sufi محفلین

    مراسلے:
    149
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    دائیں جانب ہی کیوں؟
     
  14. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,962
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کیونکہ اس کے سامنے کی طرف نہیں لکھ سکتے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. Haider Sufi

    Haider Sufi محفلین

    مراسلے:
    149
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    سامنے کی طرف کیوں نہیں لکھ سکتے؟
     
  16. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,962
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اس لیے کہ وہاں "ممنوع ہے" کا بورڈ لگا ہوا ہے۔
     
  17. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    3,165
    موڈ:
    Sneaky
    ممنوع لکھا ہونا ہی کافی ہوتا ہے یا عمل بھی کرنا چاہئیے؟
     
  18. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,962
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ہم نے ہر وہ کام کرنا ہے جس پر "ممنوع" کا بورڈ لگا ہو۔
     
  19. گُلِ یاسمیں

    گُلِ یاسمیں لائبریرین

    مراسلے:
    3,165
    موڈ:
    Sneaky
    یہ رہا بورڈ
    ہم سے بات کرنا ممنوع ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,962
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    سمجھ گیا جی، بالکل سمجھ گیا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر