مبارکباد زینب کی مہارت

زینب

محفلین
فاتح، میں زینب کی بات پڑھ کر اسے یہی کہنے لگی تھی کہ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ کون اور کیا ہیں۔اور انھیں آواز سنوا کر ثبوت دینے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟؟ ہمیں ان کی بات پر یقین اور انھیں اپنے کہے پر یقین ہونا چاہیے۔ لیکن آپ کا جواب دیکھ کر میں نے نہیں کہا کہ آپ پہلے ہی یہ بات کہہ چکے ہیں۔

یار سسٹر میں ایک ہی ایک بہن ہوں اسے بھی سب لڑکا بنانے پے تلے ہوئے ہیں;)
 

ماوراء

محفلین
ماوراء جی آپ کے خفیہ زرائع فلحال غلط کہ رہے ہیں ابھی میں نے کسی کو کوئی ثبوت نہیں دیا،ہاں مانگا ضرور گیا ہے ۔۔۔ محفل کے ایک معتبر نے کہا ہے ویسے میں کہ چکی ہوں ثبوٹ دوں گی پر میں محفل چھوڑ دوں گی جب میں قابل اعتبار نہیں تو یہاں رہ کے کیا کرنا
ارے زینب مذاق کر رہی ہوں۔ اتنی جلدی سنجیدہ ہو رہی ہو۔ میں تو کسی کے معاملے میں زیادہ بولتی نہیں۔ ابھی ایسے ہی تمھیں تنگ کرنے کے موڈ میں تھی۔ چلو۔ اب محفل نہ چھوڑنا۔ میں اب کچھ نہیں کہوں گی۔:)

لیکن خدارا اس بندے کو معتبر نہ کہو۔ جس نے تم سے تمھارا ثبوت مانگا ہے وہ کہاں کا معتبر۔۔؟؟ویسے اگر تم ثبوت دینا ہی چاہتی ہو تو باجو اور میں ہیں نا اس کام کے لیے۔ :p
(اب میں یہاں سے ذرا نکلوں۔ اگر کوئی معتبر بندہ آ گیا یہاں۔ تو اپنی خیر نہیں۔)
 

ساجد

محفلین
زینب ،
یہ کیا بات ہوئی ماڈریٹر ہو یا ایڈمن ، یہاں سب برابر ہیں۔
مابدولت بھی ماڈریٹر رہ چکے ہیں (کسی اور سائٹ کے) یقین کیجئیے ہاتھ جوڑ کر عہدہ واپس کیا تھا۔ :)
 

فاتح

لائبریرین
ویسے مجھ سے کسی نے نہ کہا کہ آپ لڑکی ہو لیکن جھوٹ موٹ لڑکا بناے ہوئے ہو اس لیے ثبوت دو۔;)
میرا خیال ہے کافی ہو گیا اس موضوع پر۔ کوئی اور بات کی جائے اب
 

زینب

محفلین
ساجد بھائی مجھے نہیں پتا اففففففففف آج سر درد سے پھٹ رہا ہے ابھی سے ۔۔۔۔۔۔۔۔عجیب سے چنگل میں پھنس گئی ہوں;)
 

زینب

محفلین
واہ واہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا حل بتایا اپ نے۔۔۔۔۔۔اپنئ جگہ جو آپ کی لگا دی تو سب کو یقین ہو جانا ہے زینب زینب نہیں۔۔۔۔زینبا پے:grin:
 

ساجد

محفلین
واقعی ،
کچھ لوگ خوامخواہ میں دوسروں کے لئیے سر دردی کا ساماں کرتے رہتے ہیں۔ بہرحال آپ اس بات کو چھوڑئیے اور وہیں سے بات شروع کیجئیے جہاں پر گپ شپ چل رہی تھی۔:)
فاتح بھائی کہاں ہیں آپ؟ چلئیے پھر سے رابطہ بحال کیجئیے!!! آپ غلط سمجھے زینب آپ سے ناراض نہیں ہے​
 

شمشاد

لائبریرین
ساجد بھائی کوئی بھی کسی سے ناراض نہیں ہے، نہ زینب، نہ فاتح، نہ میں نہ آپ۔

یہ تو بس ایسے ہی ذرا گپ شپ ہو رہی ہے۔

چلیں اب اس موضوع کو چھوڑ ہی دیتے ہیں۔
 

فاتح

لائبریرین
واقعی ،

کچھ لوگ خوامخواہ میں دوسروں کے لئیے سر دردی کا ساماں کرتے رہتے ہیں۔ بہرحال آپ اس بات کو چھوڑئیے اور وہیں سے بات شروع کیجئیے جہاں پر گپ شپ چل رہی تھی۔:)
فاتح بھائی کہاں ہیں آپ؟ چلئیے پھر سے رابطہ بحال کیجئیے!!! آپ غلط سمجھے زینب آپ سے ناراض نہیں ہے​

ساجد بھائی! آپ اس غزل کا بتائیں کہ کس نے گائی ہے؟ اور اگر ممکن ہو تو ربط بھی مہیا کیجیے۔
 

زینب

محفلین
واقعی ،
کچھ لوگ خوامخواہ میں دوسروں کے لئیے سر دردی کا ساماں کرتے رہتے ہیں۔ بہرحال آپ اس بات کو چھوڑئیے اور وہیں سے بات شروع کیجئیے جہاں پر گپ شپ چل رہی تھی۔:)
فاتح بھائی کہاں ہیں آپ؟ چلئیے پھر سے رابطہ بحال کیجئیے!!! آپ غلط سمجھے زینب آپ سے ناراض نہیں ہے​

مہ بدولت کا حکم ٹال کے ہم نے سولی پے تھوڑی نا چڑہنا ہے:grin:
 
Top