مبارکباد زینب کی مہارت

زینب

محفلین
اسی لیے تو کہا تاکہ جہانزیب عقل داڑھ سے کہیں میری عمر کا اندازہ نالگانے بیٹھ جائے
 

شمشاد

لائبریرین
ماہر تو یہ کب کی ہے، بلکہ بچپن سے ہی سمجھیں اور ایک اسی کام میں ماہر نہیں اور بھی کئی ایک کام ہیں جن میں یہ ماہر ہے۔
 

زینب

محفلین
ہایئں پا جی ساتھ ہی روشنی بھی ڈال جاتے میری مہارت پپے میں‌بھی زرہ کا زرہ خوش ہو لیتی اپنی تعریفیں سن کے
 

فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم زینب
اچھا ہوا یہ دھاگہ اوپر آ گیا کیونکہ مجھے لگتا ہے کہ میں آپ کو ماہر ہونے کی مبارکباد نہیں دے سکی تھی شاید۔ اس لئے اب میری طرف سے بی لیٹڈ مبارکباد قبول کریں آپ :flower:
 
Top