زینب
محفلین
فاتح، میں زینب کی بات پڑھ کر اسے یہی کہنے لگی تھی کہ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ کون اور کیا ہیں۔اور انھیں آواز سنوا کر ثبوت دینے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟؟ ہمیں ان کی بات پر یقین اور انھیں اپنے کہے پر یقین ہونا چاہیے۔ لیکن آپ کا جواب دیکھ کر میں نے نہیں کہا کہ آپ پہلے ہی یہ بات کہہ چکے ہیں۔
یار سسٹر میں ایک ہی ایک بہن ہوں اسے بھی سب لڑکا بنانے پے تلے ہوئے ہیں