120 سے اوپر نہیں جانا، سڑک پر خفیہ کیمرے بھی لگے ہوئے ہیں۔
ارے مجھے کوئی ثبوت درکار نہیں، آپ نے کہہ دیا اتنا ہی کافی ہے۔
کیا فرق پڑتا ہے تذکیر و تانیث سے؟
جی جی وہ تو آپ کی املا سے ہی ظاہر ہے، بچارے کتنے ہی اشعار ٹانگیں بازو تڑوائے سب ہسپتالوں کے باہر برآمدوں میں پڑے کراہ رہے ہیں۔
بھائی رحم کی اپیل ہے۔۔۔۔۔۔۔میں اردو میں پہلے ہی پیدل ہوں۔۔۔۔۔۔تذکیر و تانیث کبھی سنے نہیں اج تک تو جواب کیا دوں
العین جاو نا اور راس الخیمہ آتے جاتے جو آپ کی فوٹو بنیئں گی یاد رکھو گے
فاتح بھائی زخمیوں کے ساتھ ہمدردی کا سلوک کرتے ہیں، آپ قہقہے لگا رہے ہیں۔
جی جی وہ تو آپ کی املا سے ہی ظاہر ہے، بچارے کتنے ہی اشعار ٹانگیں بازو تڑوائے سب ہسپتالوں کے باہر برآمدوں میں پڑے کراہ رہے ہیں۔
میں ایک مصرع لکھنے لگا تھا لیکن ارادہ ترک دیا اور صرف قہقہے پر گزارا کرنے میں بہتری جانی۔ اب آپ کو قہقہے پر اعتراض ہے تو میں وہ مصرع لکھے دیتا ہوں۔
ان تمام شکستہ اشعار کی زبانی زینب بہن کے نام:
سب قتل ہو کے تیرے مقابل پہ آئے ہیں
زینب کو ماہر (ہ) کا عہدہ مبارک ہو
زینب، آواز تو کسی سے بھی کہہ کر سنوائی جا سکتی ہے۔ آپ کی بات پڑھ کر ویسے ہی ایک بات یاد آ گئی۔ میں ایک ایسے بندے کو جانتی ہوں جس کو ایک لڑکا اتنے عرصے تک بےوقوف بناتا رہا۔ اس نے ثبوت کے طور پر اپنی آواز کسی اور سے کہہ کر سنوا دی تھی۔۔۔۔ویسے اپ کو ثبوت دے سکتی ہوں اپنی اواز سنوا کے اس ک علاوہ تو کوئی ثبوت نہیں ہوتا میرے خیال میں۔۔ویسے میں سچ مچ آپ کے پیچھے ہی آگئی ہوں۔۔۔۔۔ہاہاہاہا