مبارکباد زینب کی مہارت

شمشاد

لائبریرین
میں تو 130 پر پکڑا گیا تھا، یا پھر رینٹ اے کار والوں کی گاڑی کا میٹر خراب ہو گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
جی جی وہ تو آپ کی املا سے ہی ظاہر ہے، بچارے کتنے ہی اشعار ٹانگیں بازو تڑوائے سب ہسپتالوں کے باہر برآمدوں میں پڑے کراہ رہے ہیں۔
 

فاتح

لائبریرین
فاتح بھائی زخمیوں کے ساتھ ہمدردی کا سلوک کرتے ہیں، آپ قہقہے لگا رہے ہیں۔ :confused:

میں ایک مصرع لکھنے لگا تھا لیکن ارادہ ترک دیا اور صرف قہقہے پر گزارا کرنے میں بہتری جانی۔ اب آپ کو قہقہے پر اعتراض ہے تو میں وہ مصرع لکھے دیتا ہوں۔

ان تمام شکستہ اشعار کی زبانی زینب بہن کے نام:
سب قتل ہو کے تیرے مقابل پہ آئے ہیں
 

زینب

محفلین
میں ایک مصرع لکھنے لگا تھا لیکن ارادہ ترک دیا اور صرف قہقہے پر گزارا کرنے میں بہتری جانی۔ اب آپ کو قہقہے پر اعتراض ہے تو میں وہ مصرع لکھے دیتا ہوں۔

ان تمام شکستہ اشعار کی زبانی زینب بہن کے نام:
سب قتل ہو کے تیرے مقابل پہ آئے ہیں


بھائی میں آپ سے ناراض ہوں۔۔۔۔۔:rolleyes:آپ شمشاد کے ساتھ مل کے میرا بینڈ مت بجاو:cool:
 

شمشاد

لائبریرین
میں تو بینڈ نہیں بجا رہا، وہ تو اشعار کا شور و غوغا تھا جو میں نے سن کے لکھ دیا۔
 

تیشہ

محفلین




بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے ۔ ۔
zzzbbbbnnnn.gif
 

ماوراء

محفلین
۔۔۔ویسے اپ کو ثبوت دے سکتی ہوں اپنی اواز سنوا کے اس ک علاوہ تو کوئی ثبوت نہیں ہوتا میرے خیال میں۔۔:grin:ویسے میں سچ مچ آپ کے پیچھے ہی آگئی ہوں۔۔۔۔۔ہاہاہاہا
زینب، آواز تو کسی سے بھی کہہ کر سنوائی جا سکتی ہے۔;) آپ کی بات پڑھ کر ویسے ہی ایک بات یاد آ گئی۔ میں ایک ایسے بندے کو جانتی ہوں جس کو ایک لڑکا اتنے عرصے تک بےوقوف بناتا رہا۔ اس نے ثبوت کے طور پر اپنی آواز کسی اور سے کہہ کر سنوا دی تھی۔ :grin:
میری اس بات کا غلط مطلب نہ لیجیے گا۔ آپ کی بات پڑھ کر یاد آ گیا۔

خیر، مبارک ہو۔ اعجاز انکل کی بات سے متفق ہوں کہ لگتا ہے جلد ہی منفرد ہونے کا عہدہ مل جائے گا۔ ویسے شمشاد بھائی کے بعد میرا خیال ہے آپ برق رفتاری سے جا رہی ہیں۔ :grin:
 

زینب

محفلین
اس میں ناراض ہونے والی بات نہیں۔۔۔۔۔۔جو میں ہوں سو ہوں۔۔۔۔۔۔۔باقی سب کھلی ولی
 
Top