مبارکباد زینب کو ممتاز بننے پر مبارکباد !

علی ذاکر

محفلین
زینب ممتاز بننے پر بہت مبارک ہو ہم سب کی دعا ہے کہ تم ہمیشہ اسی طرح اپنی باتوں اور خوش اخلاقی کے ساتھ محفل کی رونک کو دوبالا کرتی رہو !

مع السلام
 

زینب

محفلین
شکریہ علی۔۔۔یہ تمہارے ساتھ دعاوں میں اور کون کون شامل ہے مجھے تو تم اکیلے نظر آرہے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

علی ذاکر

محفلین
انتظار کرو ابھی تو شروعات ہے !

تم تو کہتی ہو کہ تمہیں تتی تتی کھانے کو مل جائے !

مع السلام
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
محترمہ زینب بہنا
اللہ تعالی سدا آپ پر مہربان رہے ۔
اپنی رحمت و برکت سے ہر سنگ میل آپ کے لیئے آسان کرے آمین
0zai.gif

نایاب
 

وجی

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو زینب بی بی
ویسے ممتاز ہونے میں کوئی تکلیف تو نہیں ہوئی سوائے بھائیوں سے لڑائی کے علاوہ
 

خرم

محفلین
ہیں یہ لڑکی شمشاد بھائی سے لڑتی جھگڑتی دس ہزاری ہوگئی۔ واہ بھئی۔
لگی رہو زینو بہنا
 
Top