مبارکباد زینب کو ممتاز بننے پر مبارکباد !

الف عین

لائبریرین
جیتی رہو زینب۔۔ ماشاء اللہ اپنی ممتاز بھی زینب۔۔۔۔ مطلب زینب بھی دس ہزاری ہو گئی۔ اس ہجوم میں ٹپک پڑنے پر مبارکباد۔
 

فا ر و ق

محفلین
بہت خوب:applause:
دس ہزار پوسٹس مکمل کرنا اور ممتاز بننا مبارک ہو زینبے:)
congrats007.gif

اپ کی باری بھی جلد انے والی ہے پہلے سے تیاری کر لو مبرکیں جمع کرنے کی
 

فا ر و ق

محفلین
میری پیاری سی معسوم سی بہولی بہالی سی سیدھی سادھی سی جلیبی کی طرہا کی زینب بھن کو ممتاز بننے پر دل کی گہرایوں سے مبارک باد قبول ہو
تو بنی زنب سے ممتاز تیرے کیا کہنے
واہ واہ تو کرے ہمیشا رہے صدا خوش تو
 

شمشاد

لائبریرین
خاتون کی نہیں ممتاز کی

ویسے وہ تو میں کسی کے کہے ہوے مزاحیہ اشعار پڑھ رہا تھا

تاج محل بنانا چاہتا ہوں
مگر ممتاز نہیں ملتی

تاج محل بنانا چاہتا ہوں
ممتاز تو ملتی مگر شادی نہیں کرتی

تاج محل بنانا چاہتا ہوں
شادی تو کرتی ہے مگر ممتاز نہیں مرتی
 

زینب

محفلین
ہایئں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ سارے بھائی یہاں سر جوڑے ممتاز خلاف ممیرا مطلب ہے زینبے کے خلاف کیا سازشیں کر رہے ہیں:shameonyou::rollingonthefloor:
 
Top