1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

فرقان احمد نے 'ذکر محفلین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 17, 2019

ٹیگ:
  1. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,932
    جھنڈا:
    Pakistan
    ہم سے بعد میں نبٹئے گا پہلے اپنی خبر لے لیں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,932
    جھنڈا:
    Pakistan
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  3. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,932
    جھنڈا:
    Pakistan
    A Basit بھائی۔۔۔
    پہلے آپ یہاں تشریف لائیے!!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,551
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    فیصل اداس بھائی یہاں تشریف لائیں، ہمارے فرقان بھیا آپ کی اداسی دور کرکے آپ کو ہنستا مسکراتا بنا دیں گے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,745
    یعنی کہ، آپ پہلے ہلے میں ہی اُن کو بھگا دینا چاہتے ہیں۔ :) ویسے، ہمیں زیادہ تر 'فیصل' اُداس ہی ملتے ہیں؛ کوئی تو وجہ ہو گی!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  6. فیصل اداس

    فیصل اداس محفلین

    مراسلے:
    17
    بات تو کوئی نہیں بس مزاج ہی کچھ ایسا ہوگیا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  7. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,745
    آتے جاتے رہا کیجیے صاحب! اس محفل میں ہر طرح کے رنگ ملیں گے آپ کو۔ :) خوش آمدید! :)
     
    • متفق متفق × 1
  8. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,178
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    یہ محفلین ہیں یا کسی ڈاکٹر نے دوا کا نام لکھا ہے؟:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  9. فیصل اداس

    فیصل اداس محفلین

    مراسلے:
    17
    ہو سکتا ہے صاحب سائنسدان ہوں⁦
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  10. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,932
    جھنڈا:
    Pakistan
    چلیں کچھ تو آپ کی اداسی دور ہوئی۔۔۔
    باقی کی عدنان بھائی کردیں گے!!!
    :D:D:D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  11. فاخر رضا

    فاخر رضا محفلین

    مراسلے:
    2,672
    کیا آپ نے بھی ڈاکٹری شروع کر دی ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,178
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    رضوان سید۔۔۔
    پہلی حاضری ادھر لگائیں۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  13. فیصل اداس

    فیصل اداس محفلین

    مراسلے:
    17
    ارے نہیں بچے کے جان لوگے کیا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  14. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,932
    جھنڈا:
    Pakistan
    جان لیں گے نہیں۔۔۔
    جان میں جان ڈالیں گے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  15. فیصل اداس

    فیصل اداس محفلین

    مراسلے:
    17
    ارے نہیں یہ نہیں ہوسکتا:p:p
     
  16. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,932
    جھنڈا:
    Pakistan
    ابھی آپ نے عدنان بھائی کے کمالات نہیں دیکھے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,551
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    :angel::angel::angel:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  18. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,932
    جھنڈا:
    Pakistan
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,551
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    محمد ابراہیم بھائی آپ کو ہمارے بھیا یادفرما رہے ہیں ،
    جلد ہی حاضر ہو جائیں ۔
     
    آخری تدوین: ‏اگست 9, 2019
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  20. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,745
    کمال اور کرتب میں کچھ تو فرق ہو گا ننھے میاں! :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3

اس صفحے کی تشہیر