مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

فرقان احمد نے 'ذکر محفلین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 17, 2019

ٹیگ:
  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,845
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ہمارے لیے دونوں یکساں ہیں ۔:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  2. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,907
    ہمارا بھیا یاد فرما رہا ہے۔ :) اِسے یوں کر لیجیے۔:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,845
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    وہی ٹھیک ہے ،تدوین کردی ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  4. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    یا یوں کرلیں تاکہ مزید فصیح ہوجائے۔۔۔
    ہمرا بھیا بلاوے ہے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  5. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,407
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  6. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,407
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    ابوذر حسین ! پہلے ادھر تشریف لائیں۔ یہ لڑی خاص آپ کے لئے ہے۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  7. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    Mudassir sha
    آپ بھی یہاں حاضری لگاسکتے ہیں!!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    ٹیگنے کے باوجود اس لڑی میں نئے پنچھی نہیں پھنستے۔۔۔
    شاید محارب کاش اس جال میں آجائیں!!!
     
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,845
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ابوالخیال فرضی صاحب
    یہاں تشریف لائیں اور صاحب لڑی سے ضروری گفتگو فرمائیں ۔شکریہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. ابوالخیال فرضی

    ابوالخیال فرضی محفلین

    مراسلے:
    4
    جی جناب۔ پر ہمیں کچھ معلوم نہیں اس ویبسائٹ کے بارے میں کیا آپ میری مدد کرینگے تھوڑا اسکو سمجھنے میں
     
  11. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    ابوالخیال فرضیصاحب
    پیشگی معذرت کے ساتھ۔۔۔
    آپ فرضی خیال کے ابو ہیں ۔۔۔
    یا ابو کے فرضی خیال ہیں!!!
    :):):)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  12. ابوالخیال فرضی

    ابوالخیال فرضی محفلین

    مراسلے:
    4
    آپ کو جو مناسب لگے وہ سمجھ لیجئے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    محمد خالد خان
    امید ہے آپ کے مراسلے تین سے آگے بڑھ کر تیرہ تک جائیں گے۔۔۔
    اس کے بعد آپ تین میں اور تیرہ میں ہوجائیں گے!!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    اپنے شہر کا نام بتانا پسند فرمائیں گے؟؟؟
     
  15. ابوالخیال فرضی

    ابوالخیال فرضی محفلین

    مراسلے:
    4
    دلّی سے تعلق ہے ہمارا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    بہترین ہوگیا!!!
     
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,845
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    وقاص شریف بھائی آپ کو محفل میں خوش آمدید ،
    یہاں آئیں اور صاحب لڑی کی محبت بھری نصحیتوں سے استفادہ حاصل کریں ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. وقاص شریف

    وقاص شریف محفلین

    مراسلے:
    1
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بہت شکریہ آپ سب احباب کا,
    آپ نے کہا اور ہم حاضر ھو گئے جناب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    عظیمی صاحب کا ہم سب کو خیر مقدم کرنا چاہیے!!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,845
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    السلام علیکم
    محترمہ فائضہ خان آپ کو خوش آمدید ،
    یہ لڑی محفل میں نئے آنے محفلین کی مدد کے لیے بناگئی ہے ،
    آپ کو اگر مدد کی ضرورت ہو تو رہنمائی کے لیے فرقان صاحب سے گفتگو فرمائیں ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر