1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $413.00
    اعلان ختم کریں

مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

فرقان احمد نے 'ذکر محفلین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 17, 2019

ٹیگ:
  1. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,474
    موڈ:
    Cool
    کسی میں ہمت ہے تو Aninsectcontrolcom سے گفتگو کرکے دکھائے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  2. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,474
    موڈ:
    Cool
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. راحت

    راحت محفلین

    مراسلے:
    1
    شکریہ ۔۔

    شکریہ ۔۔ " زیرو میٹروں" میں تو شمار ہے اپنا۔۔ لیکن نو وارد نہیں ۔۔ اس محفل سے رشتہ بہت پرانا ہے ۔۔ باقاعدہ ممبر کچھ عرصہ پہلے بنی ۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,604
    خوش آمدید! :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,474
    موڈ:
    Cool
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,474
    موڈ:
    Cool
    ajl010
    جدید ترین رکن و زیرو میٹر

    تشریف لائیے!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,479
    جھنڈا:
    Pakistan
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. عمران بن فرید

    عمران بن فرید محفلین

    مراسلے:
    6
    جھنڈا:
    Pakistan
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,479
    جھنڈا:
    Pakistan
    امید ہے محبتوں کی فراوانی قائم رہے گی!!!
     
  10. عمران بن فرید

    عمران بن فرید محفلین

    مراسلے:
    6
    جھنڈا:
    Pakistan
    آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,479
    جھنڈا:
    Pakistan
    ثم آمین!!!
    اگر لگے ہاتھوں اس لڑی میں آپ کا تعارف بھی ہوجائے تو کیسا رہے؟؟؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  12. عمران بن فرید

    عمران بن فرید محفلین

    مراسلے:
    6
    جھنڈا:
    Pakistan
    جناب! دیہاتی ہوں ، نفسیات میں ثانوی درجے کا طالب علم ، حال مقیم اسلام آباد
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,604
    سید صاحب! پہلے ہم بھی یہی ربط فراہم کیا کرتے تھے۔ اب ہم کچھ ایڈوانسڈ ہو گئے ہیں؛ یہ ربط ملاحظہ فرمائیے۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  14. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,479
    جھنڈا:
    Pakistan
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  15. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,602
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. آرجے روشان خان

    آرجے روشان خان محفلین

    مراسلے:
    15
    خوش آمدید۔ میں بھی حال مقیم اسلام آباد ھو۔ اور ماہر حیوانات ھوں۔ جانوروں کا علاج معالجہ کرتا ھو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. آرجے روشان خان

    آرجے روشان خان محفلین

    مراسلے:
    15
    ساتھ میں ایف ایم ریڈیو پر پروگرام کرتا ھو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  18. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,479
    جھنڈا:
    Pakistan
    جائے پیدائش کون سا علاقہ ہے؟؟؟
     
  19. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,479
    جھنڈا:
    Pakistan
    عدنان بھائی متوجہ ہوں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  20. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,143
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    جی بھیا۔
    ٹھیک ہے آپ کے لیے اس معالج کا انتظام کروا دیں گے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2

اس صفحے کی تشہیر