1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $420.00
    اعلان ختم کریں
  2. اردو محفل سالگرہ چہاردہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی چودہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

فرقان احمد نے 'ذکر محفلین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 17, 2019

ٹیگ:
  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,879
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    :kissing:
     
  2. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    7,847
    خدانخواستہ عدنان بھیا کی ذہنی حالت کو کیا ہوا؟ کیا مینٹل ہاسپٹل کے ہفتے میں دو پھیرے لگانے سے بندہ ذہنی مریض بن جاتا ہے!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  3. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,135
    جھنڈا:
    Pakistan
    :atwitsend::atwitsend::atwitsend:

    :nailbiting::nailbiting::nailbiting:

    :talktothehand: :talktothehand: :talktothehand:

    :mad3: :mad3: :mad3:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,135
    جھنڈا:
    Pakistan
    نہیں ترتیب الٹی ہوتی ہے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  5. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,413
    موڈ:
    Cool
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,879
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ئسمان سامی رانا صاحب ذرا یہاں قدم رنجہ فرمائیں ، آپ سے بات چیت کے لیے ہمارے فرقان بھیا بیتاب ہیں ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  7. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,413
    موڈ:
    Cool
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,413
    موڈ:
    Cool
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,135
    جھنڈا:
    Pakistan
    فرقان بھائی کالتور786 کو آواز دے لی ہے آپ نے؟؟؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    7,847
    نہیں جناب! دراصل، اُن کا نام لیتے ہی ہماری آواز گلے میں اٹک گئی تھی۔
     
  11. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,135
    جھنڈا:
    Pakistan
    کیوں؟؟؟
     
  12. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    7,847
    کال - تور - سات - سو - چھیاسی پکار کر دیکھیں۔ محلے میں جا کر ایک دو صدائیں لگائیں۔ نتائج سے مطلع فرمائیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  13. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,135
    جھنڈا:
    Pakistan
    یہاں صدا حلق کے بل نہیں لگانی ، کی بورڈ کے بل بوتے پر لگانی ہے!!!
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 13, 2019 10:33 صبح
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  14. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    7,847
    اور، بالآخر، بھیا جی کے اثرات پڑنا شروع ہو گئے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • متفق متفق × 1
  15. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,413
    موڈ:
    Cool
    محمدظہیر بھائی! آپ کو یہاں کال کرنے کا مقصد یہ ہے کہ نئی پالیسی کے تحت آپ بھی زیرو میٹر مدیران میں شامل ہوسکتے ہیں، اگر آپ لوٹ کے نہ آئے تو۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • متفق متفق × 1
  16. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,135
    جھنڈا:
    Pakistan
    کب تک نہ پڑتے۔۔۔
    ایک نہ ایک دن تو اس کا منہ دیکھنا ہی پڑتا!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  17. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,135
    جھنڈا:
    Pakistan
    آخری تدوین: ‏جولائی 15, 2019 11:46 صبح
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    7,847
    باس! ان کے ساتھ کیا سلوک کرنا ہے، اگر انہوں نے یہاں بھولے سے بھی قدم رنجہ فرما دیا!
     
  19. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,135
    جھنڈا:
    Pakistan
    خاطر مدارات کا سلوک کرنا ہے۔۔۔
    آپ بھول گئے کیا بھیا؟؟؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,135
    جھنڈا:
    Pakistan
    • پر مزاح پر مزاح × 2

اس صفحے کی تشہیر