مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

بھائی محکمہ موسمیات تو جوائن نہیں کر لیا؟
:bashful: اردو محفل میں آکر بھی دل کی ادبی بھڑاس نہ نکالیں تو کہاں نکالیں۔
اردو محفل اس شعر کا جواب ہے: کوئی تو اہلِ محبت کے غم اٹھایا کرے۔
اِک ابر ہو جو درختوں کے سر پہ سایہ کرے۔
 
Top