مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

ہم اتنے نئے نہیں ہیں جناب۔۔۔۔۔۔ طویل مدت کے بعد پھر سے اردو محفل فورم کو جائن کیا۔۔۔۔۔
ٹیگ کرنے کا بہت شکریہ
 
آخری تدوین:

فرقان احمد

محفلین
ہم اتنے پرانے نہیں ہیں جناب۔۔۔۔۔۔ طویل مدت کے بعد پھر سے اردو محفل فورم کو جائن کیا۔۔۔۔۔
ٹیگ کرنے کا بہت شکریہ
خوش آمدید! دراصل آپ ہماری 'شرائط' پر پُورا اُترتے ہیں ۔۔۔! حمزہ صاحب! آپ نے کامیابی سے گھیراؤ کر لیا، اب کیانی صاحب کو گرفت سے نکلنے نہ دیجیے گا ۔۔۔! :)
 

م حمزہ

محفلین
ہم اتنے پرانے نہیں ہیں جناب۔۔۔۔۔۔ طویل مدت کے بعد پھر سے اردو محفل فورم کو جائن کیا۔۔۔۔۔
ٹیگ کرنے کا بہت شکریہ
جی بالکل۔ ستمبر 28، 2017 میں آپ نے محفل جوائن کی اور ابھی تک 8 مراسلے ۔ اسی لئے آپ کو یہاں سے گزرنے کی زحمت دی۔
کم سے کم تعارف والی لڑی میں جاکر اپنا تعارف تو پیش کریں۔
 

جاسمن

لائبریرین
جی بالکل۔ ستمبر 28، 2017 میں آپ نے محفل جوائن کی اور ابھی تک 8 مراسلے ۔ اسی لئے آپ کو یہاں سے گزرنے کی زحمت دی۔
کم سے کم تعارف والی لڑی میں جاکر اپنا تعارف تو پیش کریں۔
خبردار:)
یہ آپ لوگ بہت غلط کر رہے ہیں۔ جنوں بھوتوں کو تو رہنے دیں آپ لوگ۔
ان کے اکٹھے ہونے کی جگہ اور ہے۔:D
 
Top