1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

فرقان احمد نے 'ذکر محفلین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 17, 2019

ٹیگ:
  1. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,738
    صاحب! شاید پہلے بھی اس حوالے سے کوئی لڑی موجود ہو گی تاہم ہمارے ذہن میں اچانک سے ایک آئیڈیا وارد ہوا اور ہم نے سوچے سمجھے بنا اس لڑی کا اجراء بھی کر دیا۔

    معزز محفلین! جو بھی نیا یا طویل مدت سے غیر فعال 'نیا رکن' محفل میں لاگ ان کرے، اسے گھیر گھار کر یہاں لے آئیے۔ بسا اوقات دیکھنے میں آتا ہے کہ کوئی بھولا بھٹکا مسافر اس کوچے کی طرف آ نکلتا ہے اور بوجوہ یہ ان کی محفل میں پہلی اور ممکنہ طور پر آخری انٹری بھی ہو سکتی ہے۔کسی کو محفل کے قواعد و ضوابط سمجھ نہیں آتے ہیں تو کسی کو لڑی کے اجراء میں مشکل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ شاید اس بہانے ہم کسی کی مشکل آسان کر سکیں اور اپنے کلب میں مزید ممبران کو شامل کر پائیں۔۔۔! اس لڑی میں ایسے ارکان کو بالخصوص ٹیگ کیجیے جو آن لائن ہوں اور انہوں نے اردو محفل میں کبھی کوئی مراسلہ نہ کیا ہو۔ اکا دکا مراسلات کرنے والوں کی طلبی بھی کی جا سکتی ہے۔

    یعنی کہ، ہم دیدہ دانستہ کوشش کریں گے کہ ایسے رکن کو محفل کا باقاعدہ حصہ بنا لیا جائے ۔۔۔! اسی بہانے شاید کوئی گوہر نایاب ہاتھ لگ جاوے!
     
    آخری تدوین: ‏جون 17, 2019
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • زبردست زبردست × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,140
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    زبردست لڑی شروع کی ہے فرقان۔
    شاباش:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  3. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,140
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,140
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,507
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,507
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,507
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,738
    ویسے ہمارے پیش نظر اس لڑی کا مقصد یہ ہے کہ جو رکن لاگ ان ہو، صرف اسے طلب کیا جاوے! :) وگرنہ، جنات والی لڑی تو پہلے سے ہی موجود ہے جاسمن صاحبہ! :) یعنی ایسے ارکان جو پہلی بار لاگ ان ہوئے ہوں، یا پھر ایسے ارکان جو غیر فعال ہوں اور ان کا اردو محفل میں کوئی خاص تعارف موجود نہ ہو ۔۔۔۔!

    ویسے اب احساس ہوا ہے کہ جنات والی لڑی بھی اس سے ملتی جلتی ہی تھی؛ چلیے خیر ہے اسے بھی چلنے دیں
     
    آخری تدوین: ‏جون 17, 2019
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1
  9. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,447
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    عین الف

    میں نے ٹیگنے میں کوئی غلطی نہیں کی!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  10. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,144
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    آپ دونوں کو کافی عرصے بعد دیکھ کر خوشی ہوئی! بارِ دگر خوش آمدید۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  11. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,738
    ویسے ہماری شروع کردہ لڑی اور جاسمن صاحبہ کی جنات والی لڑی ایک ہی رُخ پر چل نکلی ہے ۔۔۔! :) اللہ خیر کرے ۔۔۔! صاحب! ٹیگنے میں تو یقینی طور پر کوئی غلطی نہ کی گئی ہے ۔۔۔! :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,738
    ہمارے لائیو مہمان سیماب احمد

    موصوف اس وقت پنجابی محاوروں کی تلاش میں ہیں ۔۔۔! اور آن لائن ہیں ۔۔۔!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  13. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,447
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    کچھ سمجھ تو آئے کہ اس لڑی کو کدھر لے کر جانا ہے!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  14. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,738
    آن لائن مہمان کہہ لیجیے صاحب جو اردو محفل کے لیے نسبتاً اجنبی ہوں! :) یعنی کہ نئے ارکان یا ایسے ارکان جنہوں نے اردو محفل میں کوئی مراسلہ نہ کیا ہو۔۔۔!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  15. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,447
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!
    یعنی گھِسے پٹے محفلین کو ٹیگ نہیں کرنا! اب سمجھ آگئی!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 11
  16. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,738
    ہمیں پٹوانے کا ارادہ ہے کیا! :worried:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,507
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    یہ بھی کوئی پوچھنے والی بات ہے بھیا ،:p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,144
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    آپ نے لڑی کا عنوان بدل دیا سو میرا اوپر والا مراسلہ بے تعلق ہو گیا! خیر، ویسے یہ "زیرو میٹر" محفلین کونسے محفلین ہیں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  19. لاريب اخلاص

    لاريب اخلاص محفلین

    مراسلے:
    3,056
    اففف
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  20. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,738
    جیسے ہم نے اوپر سیماب احمد کو ٹیگ کیا تھا وارث بھیا! :) موصوف کو تب ٹیگ کیا تھا جب وہ آن لائن تھے تاہم انہوں نے اس طرف رُخ کرنے کی بھی زحمت نہ فرمائی ۔۔۔! :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر