مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

فرقان احمد

محفلین
فیصل اداس بھائی یہاں تشریف لائیں، ہمارے فرقان بھیا آپ کی اداسی دور کرکے آپ کو ہنستا مسکراتا بنا دیں گے ۔
یعنی کہ، آپ پہلے ہلے میں ہی اُن کو بھگا دینا چاہتے ہیں۔ :) ویسے، ہمیں زیادہ تر 'فیصل' اُداس ہی ملتے ہیں؛ کوئی تو وجہ ہو گی!
 
Top