زندگی بہت آسان ہوتی اگر۔ ۔ ۔ ۔

لئیق احمد نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 2, 2015

  1. رحمن ملک

    رحمن ملک محفلین

    مراسلے:
    115
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    زندگی آسان ہوتی اگر ۔۔۔۔ہم اس فورم میں نہ آئے ہوتے ۔اب تو اس فورم کی لت سی لگ گئے ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. حمیرا عدنان

    حمیرا عدنان محفلین

    مراسلے:
    6,688
    جھنڈا:
    Kuwait
    موڈ:
    Angelic
    زندگی بہت آسان ہوتی۔۔۔۔۔ اگر پاکستان امن کا گہوارہ ہوتا
     
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • غمناک غمناک × 1
  3. ساقی۔

    ساقی۔ محفلین

    مراسلے:
    3,304
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    زندگی بہت آسان ہوتی۔۔۔۔۔ اگر ہم پیدا ہی نہ ہوئے ہوتے









    :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,910
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    کس کی زندگی؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  5. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    آپ کی زندگی بہت آسان ہوتی اگر آپ ایک ہی رنگ اور ایک ہی برانڈ کے متماثل موزے پہنتے۔ :) :) :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  6. ساقی۔

    ساقی۔ محفلین

    مراسلے:
    3,304
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    چار دوستوں کی ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. حمیرا عدنان

    حمیرا عدنان محفلین

    مراسلے:
    6,688
    جھنڈا:
    Kuwait
    موڈ:
    Angelic
    زندگی بہت آسان ہوتی اگر شوہر حضرات موزوں کے رنگ کا پکا قسم کا پینٹ استعمال کر لیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. عثمان روک

    عثمان روک محفلین

    مراسلے:
    5
    زندگی بہت آسان ہوتی اگر ہم ان لوگو کو دیکھیں جو پل پل زندگی مشکل میں گزارتے ھے مگر پھر بھی زندگی بصر کرتے ہے زندگی بہت آساں ہوتی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  9. رحمن ملک

    رحمن ملک محفلین

    مراسلے:
    115
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    زندگی بہت آسان ہوتی اگر۔۔۔۔۔۔۔ ہم اللہ کے احکامات کے مطابق اور نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے بتاے ہوے راستے پر چلتے ہوے گذارتے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 2
    • زبردست زبردست × 1
  10. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    26,163
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    زندگی بہت آسان ہوتی اگر انا نہ ہوتی
     
    • زبردست زبردست × 2
    • متفق متفق × 2
  11. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    4,454
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    زندگی آسان ہوتی اگر..ہم میں برداشت پیدا ہو جائے ..
     
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    زندگی آسان ہوتی اگر۔۔۔۔۔۔۔۔نواز شریف، ٹرمپ،زرداری جیسے لوگ ہی نا ہوتے۔۔(پوری دنیا کو ٹینشن میں ڈالا ہوا:cautious:)..:p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,952
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    زندگی بہت آسان ہوتی اگر ،،،،،،،،،،،،،،،،ہم رزق حلال پر قناعت کرتے ۔
     
    آخری تدوین: ‏جنوری 11, 2018
    • متفق متفق × 3
  14. فاخر رضا

    فاخر رضا محفلین

    مراسلے:
    3,339
    زندگی بڑی آسان ہوتی اگر اس محفل کے تمام مرد بارہ درجن ایک ہی رنگ کے موزے خرید لیتے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  15. فاخر رضا

    فاخر رضا محفلین

    مراسلے:
    3,339
    زندگی بڑی آسان ہوتی اگر غالب مرحوم یہ نہ کہتے
    ڈبویا مجھ کو ہونے نے نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,173
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    زندگی بہت آسان ہوتی اگر ایک ہی کمپنی میں کام کرنے والے لوگ ایک دوسرے کی ٹانگیں نہ کھینچتے۔
     
    • متفق متفق × 2
  17. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,173
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    زندگی بہت آسان ہوتی اگر ہادیہ کو یہ یاد رہتا کہ ایک مودی نام کی بلا بھی دنیا میں ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  18. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    آپ تو جانتے ہیں بھیا ۔۔جنرل نالج میں میں بالکل زیرو ہوں۔۔۔ یاد ہے نا وہ ٹرمپ والا سوال۔۔:rollingonthefloor:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,829
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    زندگی بہت آسان ہوتی اگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہر ہفتے کے بعد ایک اتوار اور ہر اتوار کے بعد ایک ہفتہ ہوتا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 9
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,893
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    زندگی آسان ہوتی اگر شاہی بازار میں تجاوزات نہ ہوتیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر