زندگی بہت آسان ہوتی اگر۔ ۔ ۔ ۔

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
زندگی بہت آسان ہوتی اگر سب ایک دوسرے کی بات سے وہی سمجھا کرتے جو انھیں کہا جاتا نہ کہ اپنی مرضی کے مطلب نکالے جاتے۔
 

سیما علی

لائبریرین
کسی بہتری کے لیے کوئی تبدیلی ہمیشہ آسان نہیں ہوتی مگر اس کے لیے کی جانے والی کوشش ضرور اہم ہے
 

سیما علی

لائبریرین
قدرت اس وقت تک تمہیں ’’خواہش‘‘ عطا نہیں کرتی جب تک اس کی ’’تکمیل‘‘ کیلئے ہمت نہیں بخشتی لیکن انسانوں کی اکثریت یہ حقیقت جان نہیں پاتی۔
بس یہیں سے مشکل
 
Top