زمین ساکن ہے(ثبوت ‍قرآنی آیات سے)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محسن حجازی

محفلین
ویسے میرے سوالات کا جواب نہیں دیا آپ نے؟ میں نے تو آپ کو مواد فراہم کر دیا ہے حقیقت تک پہنچا دیا ہے اب آگے آپ کا کام ہے حق کو قبول کریں یا نہ کریں اور اپنے لہجے پر خود بھی ذرا غور فرمائیے کہ کیا یہ علمی رویہ ہے؟ کیا حقائق کے سامنے ہوتے ہوئے بھی انکار کرنا درست رویہ ہے؟ آپ کے اپنے مراسلے ابھی ریکارڈ میں موجود ہیں۔
خیر یہ تو اب آپ خاصا برا مان گئے ہیں وہ بھی بلاوجہ تم طراق پر اتر آئے ہیں۔۔۔ خیر آپ نے تو شمشاد بھائی کو نہیں چھوڑا تو یہ ناچیز کس کھیت کی مولی ہے؟ :grin:

دکھایا جو آئینہ جو ان کو۔۔۔۔
 
رضا

معطل
مولانا جامی 9ویں صدی ہجری کے بزرگ ہیں۔ (بہت بڑے عاشق رسول ہوئے ہیں۔)
آپ کا عربی میں ایک شعر ہے۔جس کا ترجمہ ہے۔
کہ یہ زمین میرے نبی کی محبت میں ٹھہری ہوئی ہے،کیونکہ اس زمین پر پیارے آقا صلی اللہ علیہ والہ وسلم تشریف فرما ہیں۔یہ ان کے ادب کی وجہ سے حرکت نہیں کرتی۔
 
رضا

معطل
یار ہماری سمجھ میں یہ کیوں نہیں آتا کہ قرآن سائنس کی کتاب نہیں ہے۔
اک نظر کرم ادھر بھی۔۔۔
6.gif

اور سلگائے ہوئے سمندر کی (ف۶)
حدیث میں‌ہے:
انّ تحت البحر نارا (بیشک سمندر کے نیچے آگ ہے۔) (المستدرک للحاکم کتاب الاھوال ان البحر ھو جہنّم دالفکر بیروت 4/596

سائنس تو اب کہہ رہی ہے نا! ہمارے یہاں تو ثابت ہی تھا کہ سمندر کے نیچے آگ ہے۔
 
رضا

معطل
اعلی حضرت کی ایک دلیل کہ اگر زمین خلا میں گردش کرتی ہوتی تو یہ آگ بن جاتی۔۔۔۔ملاحظہ ہو۔۔
100.gif
 
یہ کوئی ٹھوس دلیل تو نہ ہوئی رضا صاحب شعر وہ بھی نویں صدی کا اور اس کا بھی ترجمہ؟ :grin:

یارا حجازی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خدارا تو یی چپ ہو جا ۔۔۔۔۔۔۔ او بھائی اس قوم کا کوئی حال نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیوں اپنا لہو‌ جلا رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہاں بحث ایسی ہو جاتی ہے کہ دل کٹ جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بحث پھر لڑئی پر ختم ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔
 
رضا یہ بتائیں کہ اما رضا محدث زیادہ بڑے تھے یا ماہر فلکیات و سائنس یا فسلفی و متکلم تاکہ اس حساب سے دلائل اور جوابات دیے جا سکیں۔
 
ظفری

لائبریرین
محب ۔۔۔ سائنسی اصول تو چھوڑو ۔ ذرا ان صاحب سے کہو کہ وہ اپنی پوسٹ کی ہوئی آخری دلیلوں کی تشریح ذرا اپنے الفاظ میں کر دیں کہ یہ کیا نتیجہ اخذ کرتے ہیں کہ ان دلیلوں میں کیا سائنسی اصول وضع کیئے گئے ہیں ۔ کم از کم مجھے تو یہاں‌کوئی بات سمجھ نہیں آئی ۔ جب یہ صاحب اتنے ایمانِ کامل کیساتھ یہ سب یہاں پوسٹ کر رہے ہیں تو ظاہر ہے ان دلیلیوں کا ان پر مفہوم بھی واضع ہوگا۔لہذا ان سے گذارش ہے کہ وہ ان کو سادہ الفاظ میں بیان کردیں ۔ تاکہ مجھ جیسے کئی اور لوگ بھی ان دلیلوں سے مستفید ہوسکیں کہ ان میں سائنسی اصول کس پیرائے میں موجود ہے ۔
 
شمشاد

لائبریرین
رضا بھائی السلام علیکم

آپ کا اوپر چسپاں کیا ہوا تصویری صفحہ 347، دلیل نمبر 90 اور 91
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فرض کریں آپ ایک کار میں جا رہے ہیں جس کی رفتار 120 کلومیڑ فی گھنٹہ ہے۔ آپ کے ساتھ آپ کے دوست بھی بیٹھے ہوئے ہیں۔ کار میں ایک مکھی پہلے سے موجود تھی یا جب آپ کار میں بیٹھے وہ بھی اندر داخل ہو گئی۔ اچانک وہ مکھی آپ کے چہرے پر آ بیٹھی۔ آپ نے اسے ہاتھ سے اڑایا، وہ اڑ کر آپ کے دوست کے چہرے پر جا بیٹھی۔ کیسے ہوا یہ؟ مکھی کے اڑنے کی رفتار تو 120 کلو میٹر فی گھنٹہ نہ ہو گی۔ آپ کے چہرے سے اڑنے کے بعد تو اسے ایکدم سے کار کے پچھلے شیشے سے ٹکرانا چاہیے تھا کیونکہ آپ کی کار 120 کلو میڑ فی گھنٹہ کی رفتار سے متحرک ہے جبکہ مکھی کے اڑنے کی رفتار زیادہ سے زیادہ 15 سے 20 کلومیٹر ہو گی۔
 
ثناءاللہ

محفلین
وَكُلٌّ فِي فَلَكٍ يَسْبَحُونَO
(يٰسين، 36 : 40) تمام (سیارے اپنے اپنے) مدار میں تیر رہے ہیں (یعنی گردِش کر رہے ہیں)o

تمام احباب سے گزارش کہ ذرا غور کریں کیا درجہ بالا آیت میں زمین بھی شامل ہے کہ نہیں
اگر ہے تو زمین باقی تمام سیارگان کی طرح گول ہے اور اپنے مدار میں گردش کر رہی ہے۔
 
ثناءاللہ

محفلین
رضا بھائی السلام علیکم

آپ کا اوپر چسپاں کیا ہوا تصویری صفحہ 347، دلیل نمبر 90 اور 91
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فرض کریں آپ ایک کار میں جا رہے ہیں جس کی رفتار 120 کلومیڑ فی گھنٹہ ہے۔ آپ کے ساتھ آپ کے دوست بھی بیٹھے ہوئے ہیں۔ کار میں ایک مکھی پہلے سے موجود تھی یا جب آپ کار میں بیٹھے وہ بھی اندر داخل ہو گئی۔ اچانک وہ مکھی آپ کے چہرے پر آ بیٹھی۔ آپ نے اسے ہاتھ سے اڑایا، وہ اڑ کر آپ کے دوست کے چہرے پر جا بیٹھی۔ کیسے ہوا یہ؟ مکھی کے اڑنے کی رفتار تو 120 کلو میٹر فی گھنٹہ نہ ہو گی۔ آپ کے چہرے سے اڑنے کے بعد تو اسے ایکدم سے کار کے پچھلے شیشے سے ٹکرانا چاہیے تھا کیونکہ آپ کی کار 120 کلو میڑ فی گھنٹہ کی رفتار سے متحرک ہے جبکہ مکھی کے اڑنے کی رفتار زیادہ سے زیادہ 15 سے 20 کلومیٹر ہو گی۔

جناب رضا صاحب
امام احمد رضا خان صاحب کی تحقیق سر انکھوں پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن شمشاد بھائی کی دلیل اپنی جگہ پر سو فیصد درست ہے۔ اور یہ میرا اپنا تجربہ ہے۔ کہ میں نے نوے کی سپیڈ پر گاڑی (بڑے ٹرک) کے اندر خود چھلانگ لگا کر دیکھی ہے۔ :)
 
"میں نہ مانوں"​

اب اگلی دلیل کا انتظار کر رہا ہوں۔۔۔۔۔۔ اب میرا کام تو یہی رہ گیا ہے شمشاد بھائی کہ میں صرف دیکھ کر نہ مسکرا سکتا ہوں نہ منہ بنا سکتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔ ویسے ماشااللہ کافی خوبصورت سوال اٹھایا ہے آپ نے۔۔۔۔۔۔ مگر صاحب کیا کریں۔۔۔۔۔۔۔ ہماری قوم کا یہ حال ہے کہ وہ کسی صورت اپنی رائے پر مخالفت برداشت کر ہی نہیں سکتی ۔۔۔۔۔۔۔ یہ کشادہ ذہتی اور تفکرانہ برداشت اگر آجائے تو کیا بات ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :)
 
فوز مبین در ردّ حرکت زمین(زمین کی حرکت کے رد میں کھلی کامیابی)
http://www.alahazratnetwork.org/dlibrary/alahazrat_books/fauze_mubeen/index.htm
اس کتاب میں اعلیٰ حضرت مولانا شاہ امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن سے 105دلیلیں دی ہیں کہ زمین ساکن ہے۔سائنسی حوالے سے۔
۔۔۔۔۔۔
تم تو اپنے آقاؤں کی اندھی تقلید کے قائل ہو۔
Earth does not Move لکھ کے گوگل میں سرچ کرلو۔تمہیں تمہارے آقاؤں کا کافی مواد مل جائے گا۔
اور ان پہ بھی وہی فتوے لگانا ۔۔جاہل،اندھی تقلید پوجا۔۔۔۔۔

بھائی ، بناء کسی عناد کے عرض‌یہ ہے کہ موصوف بریلوی کے احمق ہونے پر جوکچھ شبہ تھا اب وہی شبہ یقین میں بدل گیا ہے، یہ کتاب گاربیج ان تو گاربیج آؤٹ‌کی اعلی مثال ہے۔ جو شخص گاربیج نظریات ساری عمر پڑھتا رہے اور یہ نا جانے کہ گاربیج کیا ہے؟ اس کے احمق ہونے میں کوئی شبہ نہیں۔جو کوئی اس بریلوی شخص کی بات کو کسی طور مانتے ہیں وہ صرف درباری مسخرہ بننے کے لائق ہیں۔ کچھ کچھ سمجھ میں آ رہا ہے کہ یہ بریلویوں اور دیو بندیوں میں اتنا بیر کیوں ہے۔
 
رضا

معطل
رضا بھائی السلام علیکم

آپ کا اوپر چسپاں کیا ہوا تصویری صفحہ 347، دلیل نمبر 90 اور 91
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فرض کریں آپ ایک کار میں جا رہے ہیں جس کی رفتار 120 کلومیڑ فی گھنٹہ ہے۔ آپ کے ساتھ آپ کے دوست بھی بیٹھے ہوئے ہیں۔ کار میں ایک مکھی پہلے سے موجود تھی یا جب آپ کار میں بیٹھے وہ بھی اندر داخل ہو گئی۔ اچانک وہ مکھی آپ کے چہرے پر آ بیٹھی۔ آپ نے اسے ہاتھ سے اڑایا، وہ اڑ کر آپ کے دوست کے چہرے پر جا بیٹھی۔ کیسے ہوا یہ؟ مکھی کے اڑنے کی رفتار تو 120 کلو میٹر فی گھنٹہ نہ ہو گی۔ آپ کے چہرے سے اڑنے کے بعد تو اسے ایکدم سے کار کے پچھلے شیشے سے ٹکرانا چاہیے تھا کیونکہ آپ کی کار 120 کلو میڑ فی گھنٹہ کی رفتار سے متحرک ہے جبکہ مکھی کے اڑنے کی رفتار زیادہ سے زیادہ 15 سے 20 کلومیٹر ہو گی۔

مکھی کار کے اندر ہے۔۔اس کو کار باہر نکالو فضاء میں‌۔۔پھر یہ آپ کے ساتھ ساتھ چلے جب تو مزاہے۔
جب اندر ہے تو وہ کار کی رفتار ہی اسے اپنے ساتھ لے کر جارہی ہے۔ہاں اگر کار کے اوپر ہو فضا میں پھر کار کی رفتار اس کو اپنے ساتھ تو نہیں رکھ سکتی نا!؟؟؟
 
رضا

معطل
بھائی ، بناء کسی عناد کے عرض‌یہ ہے کہ موصوف بریلوی کے احمق ہونے پر جوکچھ شبہ تھا اب وہی شبہ یقین میں بدل گیا ہے، یہ کتاب گاربیج ان تو گاربیج آؤٹ‌کی اعلی مثال ہے۔ جو شخص گاربیج نظریات ساری عمر پڑھتا رہے اور یہ نا جانے کہ گاربیج کیا ہے؟ اس کے احمق ہونے میں کوئی شبہ نہیں۔جو کوئی اس بریلوی شخص کی بات کو کسی طور مانتے ہیں وہ صرف درباری مسخرہ بننے کے لائق ہیں۔ کچھ کچھ سمجھ میں آ رہا ہے کہ یہ بریلویوں اور دیو بندیوں میں اتنا بیر کیوں ہے۔

علی گڑھی(سرسیداحمد خان) کے احمق ہونے میں مجھے شبہ نہیں یقین تھا۔اور تمہاری حرکتیں دیکھ کر اب یہ یقین اور مضبوط ہوگیا ہے۔
یقین اس لئے تھا۔کہ میں‌پاکستانی ہوں۔پاکستان کے تمام مکاتب فکر کے نزدیک علی گڑھی مرتد ہے۔سب اس بات پر متفق ہیں کہ اس کے عقائد درست نہیں تھے۔
ایسا شخص احمق ہی ہوسکتا ہے جو ساری عمر قرآن پڑھتا رہے اور اس کی تفسیر لکھتا رہے۔ قرآن پڑھنے کے باوجود فرشتوں اور جنّوں کا انکار کردے۔حالانکہ قرآن میں‌جن کے نام کی پوری سورت ہے۔
یہ ہے گاربیج ان اور گاربیج آؤٹ کی اعلی مثال۔۔۔
اگر تم کہتے ہو کہ ایسا نہیں ہے تو میں تمہیں چیلنج کرتا ہوں تم پاکستان کے کسی بھی مکتبہ فکر(سنی،دیوبندی،وہابی،(ر۔ا۔ف۔ض۔ی)) کے عالم کا فتوی بمعہ دستخط و مہر لادو۔۔
جو کوئی اس علی گڑھی شخص کو اسلامی مذہبی لیڈر مانتے ہیں ان کو بھی احمق ہی کہا جائے گا۔۔۔۔
جو ایسا کہے کہ اس کی اردو کیلئے گرانقدر خدمات ہیں۔ہوں گی۔
خدمات تو کسی کافر(بلکہ کئیوں) کی بہت ساری ہوں گی۔انسانیت کیلئے،بچوں کیلئے،بیماروں کیلئے۔۔لیکن اگر وہ کافر مسلمان نہ ہوا تو کیا اس کی خدمات آخرت میں اس کو کچھ فائدہ دیں گي؟؟؟
 
رضا

معطل
جناب رضا صاحب
امام احمد رضا خان صاحب کی تحقیق سر انکھوں پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن شمشاد بھائی کی دلیل اپنی جگہ پر سو فیصد درست ہے۔ اور یہ میرا اپنا تجربہ ہے۔ کہ میں نے نوے کی سپیڈ پر گاڑی (بڑے ٹرک) کے اندر خود چھلانگ لگا کر دیکھی ہے۔ :)

آپ نے چھلانگ چھوٹی لگائی ہوگی۔
مجھے یقین ہے۔اگر وہیں بڑے ٹرک میں‌آپ کو 10،12فٹ اونچا اچھالا جائے تو آپ واپس ٹرک میں‌نہیں بلکہ سڑک پہ تشریف لائیں گے۔ :)
 
رضا

معطل
میں نے فورم پہ لفظ (ش۔ی۔ع۔ہ) اور (ر۔ا۔ف۔ض۔ی) لکھنا چاہا۔۔لیکن نہیں لکھ سکا۔۔مجھے لگتا ہے کہ اس فورم پہ ایڈمن نے اس لفظ پہ بین لگایا ہے۔
اگر ایسا ہے تو ہم یہی سمجھے گے کہ اس کا کوئی ایڈمن اس فرقہ سے تعلق رکھتا ہے۔اس لئے اس نے اس فرقہ کے نام کو ہی بین کردیا کہ کوئی مخالفت میں کچھ نہ لکھ سکے۔۔واہ جی واہ۔۔۔
اور ہمیں جو مرضی برا کہتا رہے۔۔۔اس کا ایڈمن کو کوئی خیال نہیں۔ یہ کیسا قانون ہے؟؟؟
اور ہمارے بڑوں کو بھی۔۔۔۔۔
اصلی پوسٹ بذریعہ فاروق سرور خان
بھائی ، بناء کسی عناد کے عرض‌یہ ہے کہ موصوف بریلوی کے احمق ہونے پر جوکچھ شبہ تھا اب وہی شبہ یقین میں بدل گیا ہے، یہ کتاب گاربیج ان تو گاربیج آؤٹ‌کی اعلی مثال ہے۔ جو شخص گاربیج نظریات ساری عمر پڑھتا رہے اور یہ نا جانے کہ گاربیج کیا ہے؟ اس کے احمق ہونے میں کوئی شبہ نہیں۔جو کوئی اس بریلوی شخص کی بات کو کسی طور مانتے ہیں وہ صرف درباری مسخرہ بننے کے لائق ہیں۔ کچھ کچھ سمجھ میں آ رہا ہے کہ یہ بریلویوں اور دیو بندیوں میں اتنا بیر کیوں ہے۔
پاکستان اور انڈیا کی تقربیا 70٪ مسلم آبادی امام احمد رضا سے عقیدت رکھتی ہے۔(شاید اس سے بھی زیادہ ہو)یہ پاکستان اور انڈیا کا حال ہے۔بقیہ ممالک اس کے علاوہ ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
مکھی کار کے اندر ہے۔۔اس کو کار باہر نکالو فضاء میں‌۔۔پھر یہ آپ کے ساتھ ساتھ چلے جب تو مزاہے۔
جب اندر ہے تو وہ کار کی رفتار ہی اسے اپنے ساتھ لے کر جارہی ہے۔ہاں اگر کار کے اوپر ہو فضا میں پھر کار کی رفتار اس کو اپنے ساتھ تو نہیں رکھ سکتی نا!؟؟؟

جزاک اللہ

بس یہی بات پوچھنی تھی۔ اب جب آپ زمین پر کھڑے ہو کر زمین کی ہی رفتار سے پتھر اوپر پھینکیں گے تو وہ تو وہیں واپس آئے گا ناں نہ کہ حضرت کے ارشاد کے مطابق اتنے گز، اتنے فٹ اور اتنے انچ پیچھے گرے گا کہ زمین اتنی دیر میں اتنا فاصلہ طے کر گئی۔ آپ بھی زمین کی کشش سے باہر نکل کر پتھر پھینک کر دیھکیں۔

اور یہ کہ یہ جو 70 فیصد کی قدغن آپ نے لگائی ہے تو یہ آپ کا کہنا ہے، یہ کوئی ثبوت نہیں ہے۔

بھائی میرے یہ جو گزوں، فٹوں اور انچوں کا حساب کر کے انہوں نے دیا ہے یقین کرو اس بات پر لوگ ہنستے ہیں۔

چلو ایک اور کام کرو۔ اپنے کسی دوست کے ساتھ موٹر سائیکل پر بیٹھ جاؤ۔ ٹانگیں دائیں بائیں کر لو۔ اپنے دوست سے کہو کہ صرف بیس کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے موٹر سائیکل چلائے۔ اب تم تو ساکن ہو۔ زمین بھی ساکن ہے۔ تم ایسا کرو کہ پاؤں نیچے لگا کر کھڑے ہو جاؤ اور موٹر سائیکل کو نیچے سے نکل جانے دو۔ کیا ہوا، او ہو یار تم نے تو اپنے گوڈے گٹھے تڑوا لیے، ناک منہ الگ سے چِھل گیا، یہ کیونکہ ہوا، اب تو تم موٹر سائیکل کے اندر نہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top