شمشاد

لائبریرین
آج کا دن محمد حسنین کے نام

یہ 21 سال سے بھی کم عمر باؤلر کمال کر رہا ہے۔

چوتھی وکٹ بھی اسی کو ملی۔

اوور : 31
اسکور : 135
آؤٹ : 4
 

شمشاد

لائبریرین
گزشتہ میچ میں افتخار احمد اول نمبر پر تھا، آج مہنگا ترین باؤلر ثابت ہوا۔

دس اوور میں بغیر کوئی وکٹ لیے 60 اسکور دیئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج محمد حسنین پانچ وکٹیں لے گیا۔
پہلے میچ میں شاہین شاہ آفریدی کی پانچ وکٹیں
دوسرے میچ میں افتخار کی اور تیسرے میچ میں حسنین

کمال ہے۔
 
محمد حسنین کا شاندار اسپیل اختتام کو پہنچا۔
حسنین نے ڈیبیو فائیو وکٹ ہال حاصل کیا ہے۔
اگر کیچز پکڑ لئے جاتے تو 6-7 وکٹس حاصل کر لیتے شاید۔

محمد حسنین 5-25-3-10

زمبابوے 207/5
43 اوورز
 
زمبابوے 278/6
50 اوورز

آخری 7 اوورز میں زمبابوین کھلاڑیوں نے اچھی پھینٹی لگائی ہے۔ اور کافی معقول سکور کر دیا ہے۔
چیس کرتے ہوئے شاہین کبھی بھی کمال کر سکتے ہیں۔۔
 
بابر کی ففٹی مکمل۔
26 اوورز کے بعد 123/5

بابر کو یہ میچ نکالنا ہوگا تاکہ رن چیسر کی صورت میں بھی انکا نام چمک سکے
 

شمشاد

لائبریرین
شکر ہے عزت رہ گئی۔ ہارتے ہارتے میچ ٹائی ہو گیا۔
دونوں ٹیموں کا اسکور 278 رہا۔
 
Top