سُنا ہے میں نے کہ صحرا میں عورتیں گاڑیاں چلاتی ہیں۔ وہاں سڑکیں تو ہوتی نہیں، جدھر چاہے چلا لیں۔ اور ادھر پولیس بھی نہیں ہوتی۔
یہ آپ ہر بار اول کیوں لگاتے ہیں خاتون کے ساتھ دوم کا بھی ارادہ ہے کیا؟
شکریہ زین، لیکن شیڈول کے مطابق تو آج یعنی بروز بدھ فرزانہ نہیں بلکہ کوئی اور اس پروگرام کو ہوسٹ کر رہی ہیں۔ کیا یہ انفارمیشن درست ہے؟