ریڈیو فضا ۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
مجھے بھی اب کوئی سنائیے کیا کیا باتیں ہوئیں ۔۔ کس نے ریکارڈنگ کی ہوئی ہو تو مجھے میرےای میل پے بھیج دے :party:
 

تیشہ

محفلین
مجھے بھی پلیززززززززززززززززززز


:chatterbox: مجھے بھی نہیں ملی لگتا ہے کسی نے ریکارڈنگ ہی نہیں کی ہوئی ۔ ۔۔
اسی لئے سب خاموش ہیں ۔ ۔ ۔

chips.gif
 

تعبیر

محفلین
نہیں بوچھی کبھی کبھی لمبی خاموشی کے بعد بھی بولتا ہے کوئی نا کوئی
یاد ہے جیسے نایاب بھائی والی ریکارڈنگ ;)
 

تیشہ

محفلین
جناب میں نکل رہی ہوں اب رات دس کے بعد ہی آؤں گی ۔۔اب کہ آجکا کسی نے اگر کال کی تو ہمارے لئے ریکارڈ کرکے رکھ لیں :party:


chips.gif
 

نبیل

تکنیکی معاون
کیا اس پروگرام کو ریکارڈ کرنے کا کوئی طریقہ ہے؟ اگر ایسا ممکن ہے تو کسی دوست کو ہر مرتبہ یہ پروگرام ریکارڈ کرکے DivShare یا اسی طرح کے کسی ہوسٹ پر اپلوڈ کرکے اس کا ربط یہاں شئیر کر دینا چاہیے۔
 

فہیم

لائبریرین
پہلے تو میں ریکارڈ کرلیتا تھا۔
خفیہ طور پر:noxxx:

لیکن اب میں اتنی دیر تک نہیں‌ جاگ سکتا۔
اس لیے اب جو بھی ریکارڈ کرے وہ۔

Wave Pad نامی سوفویئر سے ریکارڈ کرلے۔
اس سے MP3 فارمیٹ میں محفوظ کرنے کی سہولت بھی ہوتی ہے۔
اور فائل سائز اور کوالٹی بھی مناسب رہتی ہے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
جی میں ہوں۔۔
ابھی آپ کا ہی ٹیکسٹ میسج پڑھ کر سنایا گیا ہے جس میں ماوراء کے لیے پاکستان کا سفر خیریت سے گزرنے کی دعا کی گئی ہے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
جی ہاں۔۔
یوں زندگی کی راہ میں مل گئے ہیں ہم
اب جدا نہ ہوں گے تیرے پیار کی قسم
:music:
 
پاکستان جانے کے بعد تو آپ ویسے بھی سن نہیں پائیں گی بٹیا کیوں کہ وہاں اس وقت خاصی رات ہوتی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top