ریڈیو فضا ۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
ہا ہا ہا ہا ہا ہا

کیا فرق پرتا ہے۔ ذکر ہی تو کیا ہے ریکارڈ تو نہیں کیا ناں۔ :grin:


فرق پڑے گا ناں اب فرزانہ نے بھی بولا ہے کہ پہلے وہی وکیل لے کر پہنچیں گیئں :chatterbox: تو اب تو یہاں کوئی ریکارڈنگ ہی نا کرے گا :worried:

آپ ذکر نا کرتے بات ہی نا ہوتی ریکارڈنگ پے ۔ :battingeyelashes:
اب میں ، اور تعبیر کیا سنیں گیئں :confused:
 

شمشاد

لائبریرین
کتھے او بادشاہو

ان کا پروگرام بدھ کو ہوتا ہے اور آج منگل ہے۔

بدھ کو رات نو سے بارہ تک یعنی کہ آپ کے بدھ کی رات 12 سے جمعرات صبح 3 بجے تک۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
کتھے او بادشاہو

ان کا پروگرام بدھ کو ہوتا ہے اور آج منگل ہے۔

بدھ کو رات نو سے بارہ تک یعنی کہ آپ کے بدھ کی رات 12 سے جمعرات صبح 3 بجے تک۔

ہا ہا ہا آج دن سے میں انتظار کر رہا تھا آج تو کال کرنے کے لیے بلکل تیار تھا لیکن یہ کیا آج منگل کہاں س آ گیا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top