ریڈیو فضا ۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
سُنا ہے میں نے کہ صحرا میں عورتیں گاڑیاں چلاتی ہیں۔ وہاں سڑکیں تو ہوتی نہیں، جدھر چاہے چلا لیں۔ اور ادھر پولیس بھی نہیں ہوتی۔
 

تیشہ

محفلین
آج میں ریڈیو فضا نا سنُ پاؤں گی لندن جارہی ہوں رات گیارہ ، بارہ بجے واپس لوٹ کر گھر آؤں گی لہذا ، ۔
ابن ِ بھیا ۔۔شمشاد جی اگر کسی نے کال کی ، فرمائش کری تو پلیز مجھے بعد میں دے دیجئیے گا :battingeyelashes:
 

زین

لائبریرین
آپ اس دھاگے کے پہلے صفحے پر دیئے گئے ربط پر جاکر آن لائن ریڈیو سن سکتے ہیں ۔ فرزانہ آپی کا پروگرام لندن کے وقت کے مطابق شاید 9 بجے شروع ہوتا ہے
 

فہیم

لائبریرین
میں تو جب تک ہی سن سکتا تھا جب تک پرانی والی جاب پر تھا۔
اب تو مشکل ہی ہے کہ عام دنوں میں اتنی رات تک جاگتا رہوں۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
شکریہ زین، لیکن شیڈول کے مطابق تو آج یعنی بروز بدھ فرزانہ نہیں بلکہ کوئی اور اس پروگرام کو ہوسٹ کر رہی ہیں۔ کیا یہ انفارمیشن درست ہے؟
 
وہ شیڈیول اپٹیٹ نہیں کیا جاتا عموماً۔ اور یہ پروگرام شعر و نغمہ بدھ کو یو کے کے معیاری وقت کے مطابق رات نو سے بارہ بجے تک چلتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
شکریہ زین، لیکن شیڈول کے مطابق تو آج یعنی بروز بدھ فرزانہ نہیں بلکہ کوئی اور اس پروگرام کو ہوسٹ کر رہی ہیں۔ کیا یہ انفارمیشن درست ہے؟

نبیل بھائی فرزانہ ہی پروگرام ہوسٹ کر رہی ہیں۔ آپ کو کیونکر ایسا لگا کہ کوئی اور ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top