ریڈیو فضا ۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

F@rzana

محفلین
میں آپ سے ناراض ہوں میں نےپروگرام شروع ہونے سے ایک منٹ بعد ہی فون کر دیا تھا لیکن میری بات نہیں کروائی گی جناب کہتے تھے 30 منٹ کے بعد کال کیجئے گا :( اس کے بعد میں کال نہیں کر سکا :( لیکن میں نے ایس ایم ایس کیے تھے لیکن آپ نے شاید پڑھے ہی نہیں :confused: مجھے نہیں پتہ میں ناراض ہوں

ناراض تو نجانے کتنے ہی ہوتےرہتے ہیں ایک انار سو بیمار کے مصداق :) کیا کروں کیا نہ کروں:(
:آپ کی بات اگر ٹیکنیکل سپورٹ والوں نے مجھ سے نہیں کروائی تو میرا کیا قصور؟
مجھے تو علم بھی نہیں ہوتا کہ کس کس کی کال آئی ہے جب تک کہ وہ پرچی لکھ کر اسٹوڈیو میں نہ بھیجیں یا کال مجھ سے کنیکٹ نہ کریں۔۔۔۔!!!

رہی ٹیکسٹ کی تو میں کبھی کوئی ٹیکسٹ بغیر پڑھے نہیں مٹاتی، آپ نے کیا لکھا تھا ٹیکسٹ میں اور کیوں نہیں ملا ؟
اگر ملا ہوتا تو ضرور پڑھتی، یہ بھی کوئی بات ہوئی بھلا :(

اہل محفل ۔ ۔ ۔ اب آپ ہی میرا انصاف کیجیئے اس روٹھے ہوئے بھیا کے ساتھ :(
( :) ):
 
F@rzana

محفلین
جی پروگرام شروع ہو گیا ہے آج تو مجھے کوئی خاصی جلدی ہے ہا ہا میں نے پروگرام شروع ہوتے ہی کال کر دی تھی
جناب کہتے ہیں پروگرام شروع ہوئے ابھی ایک منٹ ہوا ہے
میں نے کہا جناب میں ایک گھنٹے سے انتظار کر رہا ہوں
خیر پیغام دیا ہے پھر کوشش کروں گا فون کرنے کی

:wasntme::wasntme::wasntme:
:callme::callme:
:brokenheart::brokenheart:
:idontknow::idontknow:
:battingeyelashes::battingeyelashes::battingeyelashes:
 
زین

لائبریرین
اچھا آپ ان شکایتوں کی بات کررہی ہیں وہ تو میں نے پچھلے ہفتے شمشاد بھائی سے کی تھیں‌ :grin:
 
F@rzana

محفلین
جب آپ نےفون کیا تھا تو میرا نام کیوں نہیں لیا آپ نے :(

میں نے اس دفعہ مکمل تیاری کی ہوئی تھی فون کرنے کی فون کیا بھی لیکن:confused: خیر ایس ایم ایس بھی نہیں پڑھا گیا
اور جس نے فون اٹھایا تھا ان کو میں نے کہا تھا کہ فرزانہ آپی کو ضرور بتائیں کے خرم کا فون ہے ابوظہبی سے
خرم شہزاد خرم کا
انھوں نے تو بہت پیار سے کہا تھا میں بتا دوں گا لیکن شاید نہیں بتایا انھوں نے :(
خیر دیکھتے ہیں اگلے پروگرام میں کیا ہوتا ہے
مطلب اگلے سے اگلے

صحیح اکدم صحیح :)
مجھے نہیں بتایا گیا تھا، اب دیکھئے گا میں ان کی خبر لوں گی، فکر ناٹ، ذکر ناٹ

:grin:
 
F@rzana

محفلین
میں تھکی ہوئی ہوں کل ، پرسوں سے :sad2: ٹانگوں میں گلٹِ پڑے ہوئے ہیں شاپنگ کرکرکے ۔ اور گلہ خراب ، اور ناک بند ہے ، ہے فیور سے ۔
اسلئے میں نہیں شامل ہوسکی آج :(

باجو، اب کیسی طبیعت ہے؟
ابھی کال کرتی ہوں، فون اٹھا لیجئے گا۔
:callme:
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ناراض تو نجانے کتنے ہی ہوتےرہتے ہیں ایک انار سو بیمار کے مصداق :) کیا کروں کیا نہ کروں:(
:آپ کی بات اگر ٹیکنیکل سپورٹ والوں نے مجھ سے نہیں کروائی تو میرا کیا قصور؟
مجھے تو علم بھی نہیں ہوتا کہ کس کس کی کال آئی ہے جب تک کہ وہ پرچی لکھ کر اسٹوڈیو میں نہ بھیجیں یا کال مجھ سے کنیکٹ نہ کریں۔۔۔۔!!!

رہی ٹیکسٹ کی تو میں کبھی کوئی ٹیکسٹ بغیر پڑھے نہیں مٹاتی، آپ نے کیا لکھا تھا ٹیکسٹ میں اور کیوں نہیں ملا ؟
اگر ملا ہوتا تو ضرور پڑھتی، یہ بھی کوئی بات ہوئی بھلا :(

اہل محفل ۔ ۔ ۔ اب آپ ہی میرا انصاف کیجیئے اس روٹھے ہوئے بھیا کے ساتھ :(
( :) ):

میں نے ٹکنیکل والوں کو تین دفعہ کہا تھا فرزانہ آپی کو ضرور بتائیں کے میں نے فون کیا تھا خیر چھوڑیں ان سب باتوں کو میں تو مذاق کر رہا تھا اور آپ انصاف کی اپیل کر رہی ہیں یہاں میری کون سنے گا سب آپ کی ہی سننے گیں:grin:

اس لیے میں اب ناراض نہیں‌ہوں آپ نے بات تو کر لی ہے نا میرے ساتھ :)
 
شمشاد

لائبریرین
یہ ماوراء سے آپ کو پردہ ہے کیا جو بڑا سا گھونگھٹ نکال کر ملیں گی؟ یہ کوئی پچھلا حساب برابر کرنا ہے؟
 
فہیم

لائبریرین
نہ ہم پروگرام سن پائے۔
نہ شمشاد بھائی نے اپنی کال میں ہمارا کوئی ذکر کیا۔
اور ہی وارث صاحب کی مثنوی میں ہمارا کوئی ذکر تھا:whistle:
 
شمشاد

لائبریرین
:billy:
نہ ہم پروگرام سن پائے۔
نہ شمشاد بھائی نے اپنی کال میں ہمارا کوئی ذکر کیا۔
اور ہی وارث صاحب کی مثنوی میں ہمارا کوئی ذکر تھا:whistle:

جب آپ نے پروگرام ہی نہیں سنا تو آپ کو کیا معلوم کہ آپ کا ذکر ہوا تھا کہ نہیں۔

ویسے نیناں جی ابھی محفل میں ہی ہیں۔ ان سے بات کر لیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top