ریڈیو فضا ۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
پہلے بتائیں انعام کیا ملے گا :rolleyes: :)

واٹر کولر :battingeyelashes: کہ آجکل پاکستان میں گرمی بہت ہے ۔ واٹر کولر میں پانی ڈال کر ٹھنڈا ٹھنڈا پئا کرنا :party:

مگر یہ مکسی ہیں کون :chatterbox: ؟
آؤ کسوٹی کسوٹی کھیلتے ہیں :battingeyelashes:
01dance2.gif
 
زین

لائبریرین
ہمارے ہاں موسم پھر بھی اچھا ہے ، گزارہ ہوجاتا ہے اس لئے انعام میں کسی اچھی چیز کی توقع رکھتا ہوں :noxxx::grin:

اچھا ! پہلے تو آپ ان کی کچھ باتوں پر غور کریں کہ

اتنا اچھا تو کوئی سخنور ہی شعر کہہ سکتا ہے ہم جیسے لوگ نہیں کرسکتے
 
نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
اپیا جی
یہ ریڈیو فضاء کس وقت آن ایئر ہوتا ہے ۔ ؟
پچھلے بدھ کو تو ساری رات نان سٹاپ موسیقی ہی چلتی رہی ۔
میرے پاس اس وقت رات کے 11 بجے ہیں ۔
آپ میرے وقت کو مدنظر رکھ کر آگاہی دیں کہ کس وقت یہ ریڈیو فضاء سنا جا سکتا ہے ۔
شکریہ
نایاب
 
شمشاد

لائبریرین
باجو پچھلی سے پچھلی بدھ کو تو فرزانہ اوسلو گئی ہوئی تھی۔
اور پچھلی بدھ کو میں فون کیا تو کسی نے اٹھایا ہی نہیں، تو کیا اب پروگرام ہوا بھی کرے گا کہ نہیں؟
 
نایاب

لائبریرین
باجو پچھلی سے پچھلی بدھ کو تو فرزانہ اوسلو گئی ہوئی تھی۔
اور پچھلی بدھ کو میں فون کیا تو کسی نے اٹھایا ہی نہیں، تو کیا اب پروگرام ہوا بھی کرے گا کہ نہیں؟

السلام علیکم
محترم شمشاد بھائی
کیا آپ مجھے ریڈیو فضاء کے آن ائیر ہونے کا سعودی وقت بتا سکتے ہیں ۔ /
نایاب
 
شمشاد

لائبریرین
نایاب بھائی ریڈیو فضا کے اوقات ہر بدھ کو وہاں کے رات 9 بجے سے 12 بجے تک ہوتے ہیں۔

آجکل یہاں کا وقت وہاں سے دو گھنٹے آگے ہے تو یہاں بدھ کر رات گیارہ بجے سے دو بجے تک ہوتا ہے۔
 
تیشہ

محفلین
السلام علیکم
اپیا جی
یہ ریڈیو فضاء کس وقت آن ایئر ہوتا ہے ۔ ؟
پچھلے بدھ کو تو ساری رات نان سٹاپ موسیقی ہی چلتی رہی ۔
میرے پاس اس وقت رات کے 11 بجے ہیں ۔
آپ میرے وقت کو مدنظر رکھ کر آگاہی دیں کہ کس وقت یہ ریڈیو فضاء سنا جا سکتا ہے ۔
شکریہ
نایاب

:(

نایاب بھیا آپکو اتنا لمبا تفصیلی ذپ میں نے کیا تھا اتنا لمبا ذ پ آجتک میں نے نہیں کیا سچی سے :battingeyelashes: اُس میں آپکو ساری تفصیل بیان کی تھی کہ بدھ کے روز لگتا ہے ۔ یہ نمبر ہے ۔ یہ وقت ہے ۔ :battingeyelashes:
مگر اس بدھ ، اور لاسٹ بدھ کو اگر نہیں لگا تو مطلب فرزانہ بزی تھیں :battingeyelashes:
اب یہ جو آنے والا وینسڈے ہیں اس کو میں آپکو بتاؤں گی یہاں آکر ، تاکے آپ سن بھی سکیں اور اگر چاہیں تو کربھی سکیں :party:
 
تیشہ

محفلین
ہمارے ہاں موسم پھر بھی اچھا ہے ، گزارہ ہوجاتا ہے اس لئے انعام میں کسی اچھی چیز کی توقع رکھتا ہوں :noxxx::grin:

اچھا ! پہلے تو آپ ان کی کچھ باتوں پر غور کریں کہ

اتنا اچھا تو کوئی سخنور ہی شعر کہہ سکتا ہے ہم جیسے لوگ نہیں کرسکتے

اچھا چلو بڑا انعام بھیج دوں گی :battingeyelashes: اور اگر میں جیت گئی تو مجھے کون انعام دے گا بھلا :confused: :idontknow:

کونسی کچھ باتیں ہیں جن پے غور کیا جاسکتا ہے :chatterbox: ؟ مثلاً؟
کچھ اور ہنٹس دو :party: ۔۔ ۔ :notworthy:
شعر تو یہاں سبھی کہتے لکھتے ہیں :chatterbox: ۔۔ وہ تو میں بھی کہہ لکھ لیتی ہوں اگر آسان اردو میں ہو تو :battingeyelashes:
اگر میں جیت گئی تو آپکا انعام گیا
Dancing_Doll.gif

کچھ اور ہنٹس دے دو ۔۔ میں اپنے نازک سے دماغ پے زور ڈالتی ہوں کیا پتا تکہُ صیح لگ ہی جائے :battingeyelashes:
 
شاہ حسین

محفلین
ڈی جی صاحب اصل میں ایک معزز رکن اردو محفل کی محترمہ فرزانہ صاحبہ میزبانی فرماتی ہیں اس پروگرام کی اور محفل کے اراکین فون کر کے کچھ غزلیں سُناتے ہیں یا پھر گانوں کی فرمائش کی جاتی ہے ۔
 
شمشاد

لائبریرین
یہ اصل میں شعر و نغمہ کا پروگرام ہے۔ اور احباب گپ شپ بھی لگاتے ہیں۔ اور وہاں ساری دنیا سے لوگ فون کرتے ہیں۔
 
زین

لائبریرین
اچھا چلو بڑا انعام بھیج دوں گی :battingeyelashes: اور اگر میں جیت گئی تو مجھے کون انعام دے گا بھلا :confused: :idontknow:

کونسی کچھ باتیں ہیں جن پے غور کیا جاسکتا ہے :chatterbox: ؟ مثلاً؟
کچھ اور ہنٹس دو :party: ۔۔ ۔ :notworthy:
شعر تو یہاں سبھی کہتے لکھتے ہیں :chatterbox: ۔۔ وہ تو میں بھی کہہ لکھ لیتی ہوں اگر آسان اردو میں ہو تو :battingeyelashes:
اگر میں جیت گئی تو آپکا انعام گیا
Dancing_Doll.gif

کچھ اور ہنٹس دے دو ۔۔ میں اپنے نازک سے دماغ پے زور ڈالتی ہوں کیا پتا تکہُ صیح لگ ہی جائے :battingeyelashes:

آپ پھر ان سے انعام لئجئے گا جنہوں‌نے فون کیا تھا :biggrin:

ہنٹس دے سکتا ہوں ‌لیکن بتا نہیں‌سکتا کیونکہ"انہیں" بُرا لگے گا

خاموش مزاج ہے مختصر سی بات کرتے ہیں‌ اور زیادہ اراکین انہیں جانتے بھی نہیں ہیں
 
:skull:

اوہو اتنا ڈرتے کیوں ہو آپ بھلا :chatterbox: نہیں لگتا براُ ،آپ بتاؤ :battingeyelashes:
میرے خیال میں لائیبریری ٹیم میں ہونگے ۔ پنکِ کلر میں نام ہوگا :tongue:
ادھر آس پاس ہی موجود ہونگے ۔ :battingeyelashes:
بات مختصر اس لئے کرتے ہونگے کہ کسی سے ابھی جان پہچان نہیں ہو پائی ہوگی ، :battingeyelashes:

صیح گیس کر رہی ہوں زین :battingeyelashes:
:dancing:
 
تیشہ

محفلین
آپ پھر ان سے انعام لئجئے گا جنہوں‌نے فون کیا تھا :biggrin:

ہنٹس دے سکتا ہوں ‌لیکن بتا نہیں‌سکتا کیونکہ"انہیں" بُرا لگے گا

خاموش مزاج ہے مختصر سی بات کرتے ہیں‌ اور زیادہ اراکین انہیں جانتے بھی نہیں ہیں

مکسی ص آپ اگر سنُ دیکھ رہے ہو تو میرا انعام تیار رکھیں :battingeyelashes:
 
میرے ایک دوست ہیں جو کہ سپین میں رہتے ہیں اور پاکستانی ہیں ان کا بھی تعلق ایک سپینشن اردو ریڈیو سے ہے۔ میں لنک ڈھونڈ کر شیر کرنے کی کوشش کروں گا۔ انشاء اللہ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top