ریڈیو فضا ۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
کیا بات ہے کہاں ہیں سب باجو آپی ، زین بھائی ، شمشاد بھائی اور باقی سب کہاں ہیں

خرم میں تھکی ہوئی ہوں کل ، پرسوں سے :sad2: ٹانگوں میں گلٹِ پڑے ہوئے ہیں شاپنگ کرکرکے ۔ اور گلہ خراب ، اور ناک بند ہے ، ہے فیور سے ۔
اسلئے میں نہیں شامل ہوسکی آج :(
 
تیشہ

محفلین
جی زین بھائی نام تو میں بھی نہیں سن سکا لیکن انداز بہت خوب تھا ۔ بہت خوب واہ ، واہ ، واہ بہت پسند آیا انداز

مجھے بھی کوئی سناُ دے یہ انداز میں نے بھی سننا ہے ۔ :chatterbox: زین ، عبداللہ ، خرم ہے کسی کے پاس مکسی ص کی ریکارڈنگ تو لانا ذرا اِدھر ۔
 
تیشہ

محفلین
مگسی صاحب کون ہیں محفل میں‌ :confused:

اور ماوراء بہنا آپ کے پاس کیوں نہیں چل رہا :(

:confused:

لو اِدھر سے کوئی کال بھی کرگیا اور آپ سبکو پتا ہی نہیں کہ مگسی کون ہیں :confused: ؟
خبر تو رکھنی ہی چاہئیے تھی ناں :chatterbox: ۔۔
کسی کام کے نہیں ہو ، یہ تو نام ہی میں نے پہلی بار سنا ہے :worried: مجھے تو پہننے والا ڈریس میکسی ذہن میں آگئی ہے :tongue:
کون ہے ادھر ِ مگسی :idontknow: ڈھونڈو ، پتا لگاؤ تو ۔۔
 
F@rzana

محفلین
شمشاد بھائی نے تو آج کمال کر دیا ہے :)
زبردست بھئی :)
سب کو انہوں نے یاد کیا اور ایک کال جناب ’’مگسی‘‘ نے کی کراچی سے کہہ رہے تھے کہ محفل کے ہیں جبکہ آپ لوگوں کی پوسٹ سے پتہ چل رہا ہے کہ کوئی بھی ان سے واقف نہیں، شرلاک ہومز کے سارے شاگرد ابھی تک ان کو مل کر نہیں ڈھونڈ سکے، حد ہوگئی :) !!!
کون ہیں جناب ؟
 
F@rzana

محفلین
ماورا کا ٹیکسٹ آیا، مزا آیا، تھینکس ماورا۔
زین- شکایتیں نہیں کرتے میرے بیٹے جی ۔ ۔ ۔ ل و ل
 
زین

لائبریرین
:hypnotized:

جناب یہ الزام کس بنا پر ہمارے سر ۔

ہاں اگر مگسی صاحب کا انداز اچھا تھا تو مان لیتے ہیں لیونکہ جناب خرم صاحب تعریفیں کر رہے ہیں ۔

مگسی صاحب کون ہیں‌پھر:confused: ۔۔۔ فہیم بھائی کی آواز بھی نہیں ایسی نہیں اور نہ ہی انہیں شعر و شاعری سے کوئی شغف ہے ، ۔پھر کون ہوسکتے ہیں‌:confused:
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
:hypnotized:

جناب یہ الزام کس بنا پر ہمارے سر ۔

ہاں اگر مگسی صاحب کا انداز اچھا تھا تو مان لیتے ہیں لیونکہ جناب خرم صاحب تعریفیں کر رہے ہیں ۔

سچ میں شاہ بھائی مجھے ان کا انداز بہت اچھا لگا نظم پڑھنے کا اور فرزانہ آپی نے بھی تعریف کی تھی ان کی
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
شمشاد بھائی نے تو آج کمال کر دیا ہے :)
زبردست بھئی :)
سب کو انہوں نے یاد کیا اور ایک کال جناب ’’مگسی‘‘ نے کی کراچی سے کہہ رہے تھے کہ محفل کے ہیں جبکہ آپ لوگوں کی پوسٹ سے پتہ چل رہا ہے کہ کوئی بھی ان سے واقف نہیں، شرلاک ہومز کے سارے شاگرد ابھی تک ان کو مل کر نہیں ڈھونڈ سکے، حد ہوگئی :) !!!
کون ہیں جناب ؟

میں آپ سے ناراض ہوں میں نےپروگرام شروع ہونے سے ایک منٹ بعد ہی فون کر دیا تھا لیکن میری بات نہیں کروائی گی جناب کہتے تھے 30 منٹ کے بعد کال کیجئے گا :( اس کے بعد میں کال نہیں کر سکا :( لیکن میں نے ایس ایم ایس کیے تھے لیکن آپ نے شاید پڑھے ہی نہیں :confused: مجھے نہیں پتہ میں ناراض ہوں
 
شمشاد

لائبریرین
او ہو تو مُنے میاں ناراض ہو گئے۔

اب یہ ناراضگی کیسے دور ہو گی؟ اگلے ہفتے نیناں جی ویسے بھی پروگرام نہیں کر رہیں۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
خرم میں تھکی ہوئی ہوں کل ، پرسوں سے :sad2: ٹانگوں میں گلٹِ پڑے ہوئے ہیں شاپنگ کرکرکے ۔ اور گلہ خراب ، اور ناک بند ہے ، ہے فیور سے ۔
اسلئے میں نہیں شامل ہوسکی آج :(

اللہ خیر کرے اب طبیعت کیسی ہے آپ کی ٹھیک ہیں نا اللہ سب بہتر کرے گا
مجھے بھی کوئی سناُ دے یہ انداز میں نے بھی سننا ہے ۔ :chatterbox: زین ، عبداللہ ، خرم ہے کسی کے پاس مکسی ص کی ریکارڈنگ تو لانا ذرا اِدھر ۔

نہیں جی پچھلے پروگرام میں جب آپ نے یا شمشاد بھائی نے کال کی تھی تو فرزانہ آپی نے کہا تھا کہ کوئی ریکارڈ نا کرے تو اس کے بعدمیں نے تو کچھ بھی ریکارڈ نہیں کیا :grin: نا فرزانہ آپی کا پروگرام اور نا ہی کوئی گانا :grin:

انداز کے بارےمیں فرزانہ آپی سے پوچھ لیں
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
مگسی صاحب کون ہیں‌پھر:confused: ۔۔۔ فہیم بھائی کی آواز بھی نہیں ایسی نہیں اور نہ ہی انہیں شعر و شاعری سے کوئی شغف ہے ، ۔پھر کون ہوسکتے ہیں‌:confused:

یہ مگسی ہیں کون
ہماری لے پہیلی چھوڑ گے ہیں جناب کون ہیں آپ یہاں‌آ جائیں
 
شمشاد

لائبریرین
فون تو دوسری یا تیسری گھنٹی پر ہی اٹھا لیا جاتا ہے۔ اس کے بعد کال " کیو " میں چلی جاتی ہے۔بھلے ہی کوئی کال کر رہا ہو یا گانا لگا ہو۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
او ہو تو مُنے میاں ناراض ہو گئے۔

اب یہ ناراضگی کیسے دور ہو گی؟ اگلے ہفتے نیناں جی ویسے بھی پروگرام نہیں کر رہیں۔

جب آپ نےفون کیا تھا تو میرا نام کیوں نہیں لیا آپ نے :(

میں نے اس دفعہ مکمل تیاری کی ہوئی تھی فون کرنے کی فون کیا بھی لیکن:confused: خیر ایس ایم ایس بھی نہیں پڑھا گیا
اور جس نے فون اٹھایا تھا ان کو میں نے کہا تھا کہ فرزانہ آپی کو ضرور بتائیں کے خرم کا فون ہے ابوظہبی سے
خرم شہزاد خرم کا
انھوں نے تو بہت پیار سے کہا تھا میں بتا دوں گا لیکن شاید نہیں بتایا انھوں نے :(
خیر دیکھتے ہیں اگلے پروگرام میں کیا ہوتا ہے
مطلب اگلے سے اگلے
 
میں نے تو وارث بھائی کی لکھی ہوئی مثنوی پڑھ دی تھی، اس میں بہت سارے اراکین کے نام ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top