ریڈیو فضا ۔۔

شمشاد

لائبریرین
میں نے محفل کے تمام اراکین کی جانب سے پڑھا تھا اور نیناں جی کا بھی پیغام دیکھیں، انہوں نے سب اراکین کو مخاطب کیا ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
اور میں تو سن ہی نہیں سکتا تھا۔
کہ نیٹ ہی نہیں تھا۔

زین تمہاری میل نہیں آئی ہوئی کوئی۔
 

شمشاد

لائبریرین
خرم بھائی میں بھی سنجیدہ نہیں ہوں۔ فکر نہ کریں اور یہ زین کون سے میلیں بانٹ رہا ہے؟
 

ماوراء

محفلین
ماورا کا ٹیکسٹ آیا، مزا آیا، تھینکس ماورا۔
زین- شکایتیں نہیں کرتے میرے بیٹے جی ۔ ۔ ۔ ل و ل
آپ کا بھی شکریہ۔
آپ کا بھی ٹیکسٹ مجھے مل گیا تھا۔۔ سوچا ابھی جواب دیتی ہوں۔۔لیکن سننے میں اتنی مصروف تھی۔۔اتنے میں پروگرام ختم ہو گیا۔۔پھر نہیں کیا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top