احمد ندیم قاسمی ریت سے بت نہ بنا اے مرے اچھے فنکار

نیلم

محفلین
نا ہرگز نہیں کسی کی بھی طرفداری نہیں کیا ہم نے ۔۔:)
باقی یہ جو چکر ہیں نا اتنے سارے غریب،معصوم۔۔سب سے قابل رحم ۔۔۔ ان چکروں کی ذرا طبیعت درست ہونے والی ہے :p
تو کیا آپ ہیڈ ماسٹروں کی طرح ڈرا دھمکا نہیں رہے تھے نیلم کو ۔۔اور وہ بیچاری ڈر کے مارے کچھ کہہ ہی نہیں سکی ۔۔ہمیں تو لگتا ہے وہ خائف ہو کر چلی گئی ہے آپ سے۔:)
ارے نہیں اپیا میں گئی کہیں نہیں تھی ذرا سی دیر کو فون پہ بزی ہوگئی تھی سسٹر کےساتھ :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
نا ہرگز نہیں کسی کی بھی طرفداری نہیں کیا ہم نے ۔۔:)
باقی یہ جو چکر ہیں نا اتنے سارے غریب،معصوم۔۔سب سے قابل رحم ۔۔۔ ان چکروں کی ذرا طبیعت درست ہونے والی ہے :p
تو کیا آپ ہیڈ ماسٹروں کی طرح ڈرا دھمکا نہیں رہے تھے نیلم کو ۔۔اور وہ بیچاری ڈر کے مارے کچھ کہہ ہی نہیں سکی ۔۔ہمیں تو لگتا ہے وہ خائف ہو کر چلی گئی ہے آپ سے۔:)

آپ کو دیکھ کر بلاوجہ معصوم بننے کی اداکاری کر رہی۔۔۔ آپ ذرا یہ دھاگہ پورا پڑھیے۔۔۔ دیکھیں وہ کسطرح احمد بھائی کو رگید رہی تھی۔۔۔ وہ تومیں نے موقع پر پکڑ لیا۔۔۔۔ سچی۔۔۔۔ :shock:
اور مجھ غریب کو یوں ہی درست کر دیا آپ نے۔۔۔۔۔ :( :cry: میں تو محمداحمد بھائی کی مدد کو آیا تھا۔۔۔۔۔ :evil:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
مدیحہ اپیا کے کہنے پہ میں اداب کر رہی ہوں ۔۔۔ ورنہ آپ کی خیر نہیں تھی !،نینی بھیا
چلو جی لڑائی لڑائی معاف کرو اللہ کا گھر صاف کرو

یہ شاعری کا دھاگہ ہے۔۔۔۔ اب اس بہانے سے مجھے مسجد کا راستا نہ دکھایا جائے۔۔۔ :cautious:
اک آداب میری طرف سے بھی وہ سٹا پڑا۔۔۔۔ ۔:p
 
آپ کو دیکھ کر بلاوجہ معصوم بننے کی اداکاری کر رہی۔۔۔ آپ ذرا یہ دھاگہ پورا پڑھیے۔۔۔ دیکھیں وہ کسطرح احمد بھائی کو رگید رہی تھی۔۔۔ وہ تومیں نے موقع پر پکڑ لیا۔۔۔ ۔ سچی۔۔۔ ۔ :shock:
اور مجھ غریب کو یوں ہی درست کر دیا آپ نے۔۔۔ ۔۔ :( :cry: میں تو محمداحمد بھائی کی مدد کو آیا تھا۔۔۔ ۔۔ :evil:
اوہو ۔۔۔!! بھئی یہ تو غلط ہو گیا :) اچھا چلیں جھگڑا ختم کرتے ہیں نا ۔۔نیلم نے آداب کہہ دیا ہے آپکو ۔۔اب آپ بھی انہیں آداب کہہ کر عند اللہ ماجور ہوں :)
 
نیلم

محفلین
اوہو ۔۔۔ !! بھئی یہ تو غلط ہو گیا :) اچھا چلیں جھگڑا ختم کرتے ہیں نا ۔۔نیلم نے آداب کہہ دیا ہے آپکو ۔۔اب آپ بھی انہیں آداب کہہ کر عند اللہ ماجور ہوں :)
انہوں نے اداب کیا نہیں ہے اداب اُٹھا کے سُٹ دیا ہے
یہ دیکھے ذرا
یہ شاعری کا دھاگہ ہے۔۔۔ ۔ اب اس بہانے سے مجھے مسجد کا راستا نہ دکھایا جائے۔۔۔ :cautious:
اک آداب میری طرف سے بھی وہ سٹا پڑا۔۔۔ ۔ ۔:p
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
اوہو ۔۔۔ !! بھئی یہ تو غلط ہو گیا :) اچھا چلیں جھگڑا ختم کرتے ہیں نا ۔۔نیلم نے آداب کہہ دیا ہے آپکو ۔۔اب آپ بھی انہیں آداب کہہ کر عند اللہ ماجور ہوں :)

اپیا کہہ دیا ہے اوپر آداب میں نے بھی۔۔۔۔ :notworthy: شکریہ اپیا۔۔۔ ورنہ آج اس شاعری کے دھاگے پر نثری جنگ ہوجانی تھی۔۔۔ :cowboy:
 
نیلم

محفلین
آپ کو دیکھ کر بلاوجہ معصوم بننے کی اداکاری کر رہی۔۔۔ آپ ذرا یہ دھاگہ پورا پڑھیے۔۔۔ دیکھیں وہ کسطرح احمد بھائی کو رگید رہی تھی۔۔۔ وہ تومیں نے موقع پر پکڑ لیا۔۔۔ ۔ سچی۔۔۔ ۔ :shock:
اور مجھ غریب کو یوں ہی درست کر دیا آپ نے۔۔۔ ۔۔ :( :cry: میں تو محمداحمد بھائی کی مدد کو آیا تھا۔۔۔ ۔۔ :evil:
احمد بھائی اور مدیحہ آپی آپ کو اچھے سے جانتے ہیں زیادہ چالاکیاں نہ کریں اب اور مگر مچھ کےطرح آنسو نہ بہائے .ہم نے کوئی ترس نہیں کھانا :p
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ارے نیلم کوئی مسلہ نہیں ۔۔۔ آپ بھی تسلیم اُٹھا کر سُٹ دیں ۔۔اللہ اللہ خیر صلا :)

اپیا اس نے کہا یہ کہ آداب۔۔۔ لیکن حقیقت میں اس نے بھی سٹا ہی ہے۔۔۔ میں نے خود دیکھا۔۔۔۔۔ :cautious: اور یہ دیکھیں مجھے دھمکا رہی ۔۔۔۔ :evil: امریکہ بنی ہوئی ہے۔۔۔ :idontknow:

احمد بھائی اور مدیحہ آپی آپ کو اچھے سے جانتے ہیں زیادہ چالاکیاں نہ کریں اب اور مگر مچھ کےطرح آنسو نہ بہائے .ہم نے کوئی ترس نہیں کھانا :p

احمد بھائی اور اپیا مجھے تو جانتے وہ تو تمہارے کام دیکھ کر حیرانی سے انگشت بدنداں بیٹھے ہوئے۔۔۔۔ :p
 
اپیا اس نے کہا یہ کہ آداب۔۔۔ لیکن حقیقت میں اس نے بھی سٹا ہی ہے۔۔۔ میں نے خود دیکھا۔۔۔ ۔۔ :cautious: اور یہ دیکھیں مجھے دھمکا رہی ۔۔۔ ۔ :evil: امریکہ بنی ہوئی ہے۔۔۔ :idontknow:

بھئی اب یہاں ایسے ہی کہا جائے گا نا آداب :) اور ویسے جب اس نے آداب کہا تو آپ نے دیکھا کیسے ۔۔پہلے تو ذرا آپ بتائیں نا ہمیں :)

احمد بھائی اور اپیا مجھے تو جانتے وہ تو تمہارے کام دیکھ کر حیرانی سے انگشت بدنداں بیٹھے ہوئے۔۔۔ ۔ :p
نہیں بھئی نیلم بیٹے کو کچھ نہ کہیں :)
 
Top