نیرنگ خیال

لائبریرین
خیر دوسروں کو سنجیدہ رکھنے کے معاملے میں آپ خاطر خواہ ناکامی سے ہمکنار ہو چکے :-P
دراصل آپ کی مزاح کی اصطلاحات شگفتگی کے ساتھ ساتھ عملی و فکری پہلو لیے ہوتی ہیں، سمجھ بوجھ رکھنے والوں کے لیے ایسا طنز و مزاح پُر لطف ہوتا ہے.
ہوہوہوہوہوہوو۔۔۔۔ یہ ناکامی ہی کامیابی ہے۔۔۔۔

بہت شکریہ لاریب۔۔۔ جیتی رہیں۔۔۔۔ شاداب رہیں
 

اے خان

محفلین
خان ۔۔۔ مجھے لگتا ہے کہ محفل بند ہوتے ہوتے تم نے مجھ سے اپنا خاکہ لکھوا لینا ہے۔۔۔۔ ظہیراحمدظہیر بھائی اور محمداحمد بھائی کو تو میں بوجہ ادب کچھ کہہ نہیں پاتا۔۔۔ اور نہ ہی قیصرانی بھائی اور نہ ہی مرزابھائی اور سید شہزاد ناصر کو کچھ کہہ پایا تھا۔۔۔ لیکن تم پر شدید نرمی کی نظر ہوجانی ہے۔۔۔
آخری وقت ہے یہ ظلم نہ کریں
 
Top