روزمرہ کی باتیں

جاسمن نے 'روز مرہ کے معمولات سے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 29, 2018

  1. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,882
    جھنڈا:
    Pakistan
    اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو جلد صحت عطا فرمائیں۔۔۔
    آئندہ اندھے اور روشن ہر دو قسم کے گڑھوں سے بچنے کی کوشش کریں!!!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  2. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,357
    موڈ:
    Asleep
    چیک اپ ضرور کروائیں اگرچہ صرف سوجھن ہی ہے۔
     
    • متفق متفق × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,568
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    اللہ کرم فرمائے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,843
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بھائی ڈاکٹر سے چیک کروایا ہے ۔میڈیسن دی ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,592
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اللہ تعالیٰ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ اور جلد مکمل صحتیابی عطا فرمائے۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,910
    سن کر افسوس ہوا۔ صد شکر کہ حادثہ معمولی تھا۔ اللہ تعالیٰ نے کسی بڑے حادثے سے محفوظ رکھا۔ اللہ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور جلد صحت یاب کرے۔ آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,702
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    بہت افسوس ہوا۔ اللہ آپ دونوں کو جلد صحت یاب فرمائے۔ آمین۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,173
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    یہ کون صاحب ہیں؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  9. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,173
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    انصافینز نے ریحام خان کی بچی کو مکروہ لڑائی میں گھسیٹ لیا، بہت افسوس کی بات ہے سیاست کے گند کی بھی کوئی حد ہونی چاہئے۔
     
    • متفق متفق × 2
  10. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    الحمدللہ۔
    شدید گرمی کے سپیل کے بعد بارش کے آثار۔
     
  11. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,592
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    گرج چمک کے ساتھ تیز بارش
    الحمد للہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  12. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,592
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اور مٹی کی خوشبو
    سبحان اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  13. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,357
    موڈ:
    Asleep
    ایسے موقع پر ہم کہتے ہیں: یخ دَ گوَڑے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  14. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,568
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    سیالکوٹ میں بھی بادل چھائے ہوئے ہیں لیکن ابھی تک بارش نہیں ہوئی۔بیوی بارش کی دعائیں مانگ رہی ہے کہ موسم ٹھنڈا ہو، اے سی کا استعمال کم ہو اور میرا پارہ بھی نیچے آئے۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,604
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    اللہ تعالٰی آپ کو اپنے امان میں رکھے آمین. شکر ہے زیادہ چوٹ نہیں آئی
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. ابن توقیر

    ابن توقیر محفلین

    مراسلے:
    3,720
    عدنان بھیا اللہ تعالیٰ اپنے حفظ وامان میں رکھے۔ امین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,882
    جھنڈا:
    Pakistan
    اور کراچی میں گرمی...
    معاذ اللہ!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  18. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,830
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    اوہ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,183
    ہمیں دلی صدمہ پہنچا۔ اللہ آپ کو اور بھابھی صاحبہ کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے، آمین!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,568
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    اس کا کیا مطلب ہے سید صاحب۔ یخ تو شاید وہی ہے جو ٹھنڈا یخ میں ہے۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر