روزمرہ کی باتیں

جاسمن نے 'روز مرہ کے معمولات سے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 29, 2018

  1. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,607
    جھنڈا:
    Pakistan
    آپا بہت بہت شکریہ۔
    وہ کیا ہے ناں کہ احقر کے چٹکلے اکثر اوقات میاں کے مراسلوں کو ہی آگے پیچھے کر کے کریٹ کئے جاتے ہیں۔ چونکہ آجکل وہ سورس بند ہے تو چٹکلوں کو نظر لگ گئی۔ بس اوہناں نوں اینٹری مارن دیو اسیں فئیر کم چُک دینا اے۔

     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,440
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    اللہ کرے کہ ایسا ہو، جلد ہو اور ہر طرح کی خیریت رہے ۔ آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1
  3. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,564
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    ہمیں تو اُن کی کوئی خبر نہیں، کچھ آپ ہی اپنے "میاں" کا اتا پتا دے دیں! :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,440
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    مجھے لگتا ہے کہ عبداللہ کو سب پتہ ہے یا کچھ نہ کچھ خبر ضرور ہے لیکن شاید "ہدایات" پہ عمل کر رہے ہیں۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  5. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,607
    جھنڈا:
    Pakistan
    مطلب ہنڑ میاں صاب میاں دا پتہ پُچھ رئے، کدھرے مہر تک رسائیاں تے نہیں ہو گئیاں؟

    ایسا کچھ بھی نہیں، ابکہ آئے تو ضرور خبر لیجئے گا۔
     
    آخری تدوین: ‏اپریل 26, 2019
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,440
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    ڈنڈے سے :D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,760
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    آپ تو واپسی سے پہلے ہی بھگانے کو تیار ہیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    23,909
    آپ یاز صاحب کو محفل پر واپسی کیلئے قائل کیوں نہیں کرتے؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,183
    قائل کرنے کے لیے اُن کا دسترس میں ہونا ضروری ہے ۔۔۔!
     
    • متفق متفق × 1
  10. ع عائشہ

    ع عائشہ محفلین

    مراسلے:
    187
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Persnickety
    باولے کتے کے کاٹنے کی ویکسین اور پولیو ویکسین دونوں انگریزوں نے بنائی ہیں

    بائیکاٹ کرنا ہے تو انگریز کی بنائی ہوئی ہر ویکسین کا بائیکاٹ کرو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1
  11. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,183
    ویسے جاسم محمد صاحب، آپ کے نام کا مطلب کیا ہے؟ ہم نے اپنے پسندیدہ اداکار ساجد حسن صاحب کے ڈرامے 'تھوڑی سی وفا چاہیے' میں یہ نام پہلی بار سُنا تھا اور اس ڈرامے میں جاسم کا کردار عدنان صدیقی صاحب نے ادا کیا تھا۔ تب سے یہ نام ذہن میں اٹک گیا اور اس کا مطلب ہنوز ہم جان نہ پائے۔ اس عقدے کو وا کیجیے ذرا ۔۔۔!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,607
    جھنڈا:
    Pakistan
    چونکہ وہ اس گروپ میں نہیں ہیں جس میں آپ دوسروں کو "القابات" سے نوازتے ہیں۔ ;)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  13. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    23,909
    [​IMG]
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  14. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    23,909
    یاز بھائی فیس بک تو دیکھتے ہوں گے۔ وہاں پیغام چھوڑا ہے۔
     
  15. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,183
    اکاؤنٹ غیر فعال ہے۔۔۔!
     
  16. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,564
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    واقعی، اس نام کا مطلب "مظبوت" ہی ہو سکتا ہے۔:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  17. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,183
    مزید یہ کہ لفظ جاسم میں حروف کی تعداد پانچ ہے ۔۔۔! :)
     
    آخری تدوین: ‏اپریل 27, 2019
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  18. رباب واسطی

    رباب واسطی محفلین

    مراسلے:
    1,503
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    ماہِ رمضان ہر سال ہمیں یہ بھی بتانے آتا ہے کہ
    ہر گناہ کے پیچھے شیطان نہیں ہوتا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  19. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,440
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,760
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    اس میں ایسی کیا بات ہے؟ جتنی تعداد وہاں ہندوؤں کی ہے انہیں مندروں کی ضرورت ہے۔ کیا یورپ اور امریکہ میں مساجد کی تعمیر پر بھی آپ کی یہی سوچ ہوتی ہے؟
     
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر